تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"روز و شَب" کے متعقلہ نتائج

مُحاسَبَہ

حساب کتاب، جانچ پڑتال، کسی سے حساب لینا یا کرنا، تنقیح

مَحْسُوبی

حساب میں لگانا ، وضع کرنا ، مجرا کرنا

مُحاسِبی

محاسب کا کام، پیشہ یا عہدہ

مَحْسُوبَہ

شمار کیا گیا ، حساب کیا گیا

مُحاسَبَہ دینا

اپنا کام یا معاملہ حساب کتاب کے لیے پیش کرنا ، حساب دینا ۔

مُحاسَبَہ ہونا

حساب مانگا جانا

مُحاسَبَہ لینا

حساب کتاب لینا، محاسبہ کرنا، احتساب کرنا، پرسش کرنا

مُحاسَبَہ کَرْنا

حساب کرنا، مطالبہ کرنا، روپیہ کی پوچھ گچھ کرنا، حساب طلب کرنا، حساب مانگنا، حساب کی پوچھ گچھ کرنا، بازپرس کرنا

مُحاسَبَہ طَلَب کَرنا

حساب مانگنا

مُحاسَبَہ طَلَب ہونا

حساب مانگا جانا

بے مُحاسَبہ

بے سوچے سمجھے، اٹکل پچو، بری الذمہ

اَہلِ مُحاسَبہ

حساب دان، اکاؤنٹنٹ

آن را کہ حِساب پاک اَسْت اَز مُحاسَبَہ چِہ باک

(لفظاََ) جس کا حساب پاک ہے اُسے باز پرس سے کیا ڈر، (مراداََ) جو برا نہیں ہوتا وہ برائی کے الزام اور اس کی تحقیقات سے نہیں ڈرتا

پایَۂ مُحاسَبَہ میں آنا

محاسبہ ہونا، حساب لیا جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں روز و شَب کے معانیدیکھیے

روز و شَب

roz-o-shabरोज़-ओ-शब

اصل: فارسی

وزن : 122

موضوعات: تصوف

روز و شَب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دن اور رات، وقت، زمانہ
  • (تصوَف) یہ مرادف ہے شب و روز کا، بعض لوگ کہتے ہیں کہ اس سے اشارہ ہے کفر اور دین کی طرف اور اس سے مراد غیب و شہادت بھی ہے اور فراق اور وصال بھی عبارت ہے

فعل متعلق، مذکر

  • رات دِن ، ہر وقت ، ہمیشہ ، مدام.

شعر

English meaning of roz-o-shab

Adverb, Masculine

  • day and night, time, period, always, continuous

रोज़-ओ-शब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रातदिन, अहनश, दिन और रात, वक़्त, ज़माना
  • (तसव्वुफ़) इसका तात्पर्य रात-दिन है, जबकि कुछ लोगों के विचार में इससे अभिप्राय नास्तिक और आस्तिक से और इससे अदृश्यता एवं दृश्यता भी अंकित होती है और योग और वियोग भी है

क्रिया-विशेषण, पुल्लिंग

  • रात दिन, हर-वक़त, हमेशा, मुदाम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (روز و شَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

روز و شَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone