تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"روز کے روز" کے متعقلہ نتائج

روز کے روز

جس دن ضرورت ہو اُسی دن ، جس دن کا ہو اُسی دن ، روزانہ.

روز کے نامَہ و پَیام

بہت میل ملاپ

روز کے جَھگڑے

وہ جھگڑے جو ہمیشہ ہوتے ہوں

روز کے صَدْمے

لگاتار مصیبتیں

آج کے روز

ان دنوں

روز کے سلامی

روزانہ سلام کو آنے والے.

اَنْدھے کے پاؤں تَلے بَٹیر دَب گَئی، کَہا ہَر روز شِکار کھائیں گے

اتفاقی بات پر بھروسا نہیں ہو سکتا، کیا جانے پھر اتفاق ہو یا نہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں روز کے روز کے معانیدیکھیے

روز کے روز

roz ke rozरोज़ के रोज़

روز کے روز کے اردو معانی

  • جس دن ضرورت ہو اُسی دن ، جس دن کا ہو اُسی دن ، روزانہ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (روز کے روز)

نام

ای-میل

تبصرہ

روز کے روز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words