تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"روز کا روز" کے متعقلہ نتائج

روز کا روز

جس دن ضرورت ہو اُسی دن ، جس دن کا ہو اُسی دن ، روزانہ.

روز کا مَع٘مُول

وہ کام جو پابندی کے ساتھ روز کیا جائے.

ہَر روز کا

بلاناغہ ، پیوستہ ، ہر روزہ

روز کا قِصَّہ

ہر گھڑی کا جھگڑا.

پَہْرے کا روز نامْچَہ

پولیس کی ایک کتاب ہے جس میں روز مرہ پہرے والوں کی کیفیت پہرہ وغیرہ درج ہوتی ہے

کوئی روز کا مِہْمان

رک : کوئی دن کا مہمان.

چَند روز کا مِہمان

about to die, near death

دو روز کا مِہْمان

تھوڑا قیام کرنے والا شخص

روز کا

ہر روز کا ، روزانہ کا ، آئے دن کا ، ہر وقت کا.

روز روز کا

روزانہ کا ، ہر روز کا ، ہر وقت کا ؛ آئے دن کا.

شَرْف کا روز

کسی سیارے کا اپنے اصلی برج میں داخل ہونے کا دن .

روز کا کُنواں کھودْنا روز کا پانی پینا

رک : روز کُن٘واں کھودنا الخ.

قَدر کھو دیتا ہے ہَر روز کا آنا جانا

familiarity breeds contempt

نَو روز کا میلا

نوروز کا جشن نیز ایک میلے کا نام

بازار کا روزْ

پین٘ٹھ لگنے کا دن، سودا سلف خریدنے کا دن

روزِ بَد کا مُنھ دیکْھنا

رک : روزِ بَد دیکھنا.

ہَر روز عِید نِیست کِہ حَلوا خُورَد کَسے

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر روز عید نہیں ہے کہ کوئی حلوا کھائے ؛ روز روز عمدہ موقع ہاتھ نہیں آتا ؛ ہر روز خوشی حاصل نہیں ہوتی ، زمانہ ایک سا نہیں رہتا ، (بالعموم ایسے موقعے پر مستعمل جب کوئی ایک بار کچھ پانے کے بعد پھر فائدے کی امید رکھے) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں روز کا روز کے معانیدیکھیے

روز کا روز

roz kaa rozरोज़ का रोज़

  • Roman
  • Urdu

روز کا روز کے اردو معانی

  • جس دن ضرورت ہو اُسی دن ، جس دن کا ہو اُسی دن ، روزانہ.

Urdu meaning of roz kaa roz

  • Roman
  • Urdu

  • jis din zaruurat ho usii din, jis din ka ho usii din, rozaana

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

روز کا روز

جس دن ضرورت ہو اُسی دن ، جس دن کا ہو اُسی دن ، روزانہ.

روز کا مَع٘مُول

وہ کام جو پابندی کے ساتھ روز کیا جائے.

ہَر روز کا

بلاناغہ ، پیوستہ ، ہر روزہ

روز کا قِصَّہ

ہر گھڑی کا جھگڑا.

پَہْرے کا روز نامْچَہ

پولیس کی ایک کتاب ہے جس میں روز مرہ پہرے والوں کی کیفیت پہرہ وغیرہ درج ہوتی ہے

کوئی روز کا مِہْمان

رک : کوئی دن کا مہمان.

چَند روز کا مِہمان

about to die, near death

دو روز کا مِہْمان

تھوڑا قیام کرنے والا شخص

روز کا

ہر روز کا ، روزانہ کا ، آئے دن کا ، ہر وقت کا.

روز روز کا

روزانہ کا ، ہر روز کا ، ہر وقت کا ؛ آئے دن کا.

شَرْف کا روز

کسی سیارے کا اپنے اصلی برج میں داخل ہونے کا دن .

روز کا کُنواں کھودْنا روز کا پانی پینا

رک : روز کُن٘واں کھودنا الخ.

قَدر کھو دیتا ہے ہَر روز کا آنا جانا

familiarity breeds contempt

نَو روز کا میلا

نوروز کا جشن نیز ایک میلے کا نام

بازار کا روزْ

پین٘ٹھ لگنے کا دن، سودا سلف خریدنے کا دن

روزِ بَد کا مُنھ دیکْھنا

رک : روزِ بَد دیکھنا.

ہَر روز عِید نِیست کِہ حَلوا خُورَد کَسے

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر روز عید نہیں ہے کہ کوئی حلوا کھائے ؛ روز روز عمدہ موقع ہاتھ نہیں آتا ؛ ہر روز خوشی حاصل نہیں ہوتی ، زمانہ ایک سا نہیں رہتا ، (بالعموم ایسے موقعے پر مستعمل جب کوئی ایک بار کچھ پانے کے بعد پھر فائدے کی امید رکھے) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (روز کا روز)

نام

ای-میل

تبصرہ

روز کا روز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone