تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راؤُنْڈ" کے متعقلہ نتائج

راؤُنْڈ

(کھیل) مقابلہ کا ایک دور ؛ پالی.

راؤُنْڈ نَمْبَر

وہ عدد جو پانچ، دس پر تقسیم ہو سکے

راؤُنْڈ پَر جانا

دورے یا گشت پر نِکلنا.

آل راؤُنْڈ

ہرپہلو سے، چومکھا.

اردو، انگلش اور ہندی میں راؤُنْڈ کے معانیدیکھیے

راؤُنْڈ

roundराउंड

اصل: انگریزی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

راؤُنْڈ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کھیل) مقابلہ کا ایک دور ؛ پالی.
  • ایک بار گولیاں چلانے کا عمل.
  • دور، چکّر.
  • دورہ ، گشت ، معائنے کے لیے.
  • گشت.
  • معرکہ (فوج وغیرہ کا).

Urdu meaning of round

  • Roman
  • Urdu

  • (khel) muqaabala ka ek daur ; paalii
  • ek baar goliiyaa.n chalaane ka amal
  • duur, chakkar
  • dauraa, gashat, mu.aaine ke li.e
  • gashat
  • maarka (fauj vaGaira ka)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

راؤُنْڈ

(کھیل) مقابلہ کا ایک دور ؛ پالی.

راؤُنْڈ نَمْبَر

وہ عدد جو پانچ، دس پر تقسیم ہو سکے

راؤُنْڈ پَر جانا

دورے یا گشت پر نِکلنا.

آل راؤُنْڈ

ہرپہلو سے، چومکھا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راؤُنْڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

راؤُنْڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone