تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"roulette" کے متعقلہ نتائج
roulette کے لیے اردو الفاظ
roulette کے اردو معانی
اسم
- جوئے کا ایک کھیل جس میں میز پر گھومتے ہوئے خانے دار چکّر پر ایک گیند آ کر گر تی ہے، جواری خانوں کے نمبروں پر داؤ لگا تے ہیں اور جس نمبر کے خانے میں گیند گرے وہ جیتنے والا خانہ ہوتا ہے۔.
- ریاضی: ایک دوسرے میں سے نکلتے ہوئے ادھورے دائروں کا سلسلہ ؛ گر دونیہ ۔.
- (الف) ایک گھو متی ہوئی دندانے دار چرخی جو کندہ کا ری میں استعمال ہوتی ہے (ب) اسی طرح کا پُرزہ جو کا غذ کے تاؤ پر چھپے ہوئے ڈاک ٹکٹوں کے گردا گرد سوراخ ڈالتا ہے تاکہ انہیں آسانی سے الگ کیا جا سکے۔.
roulette के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- जोय का एक खेल जिस में मेज़ पर घूमते हुए ख़ानेदार चक्कर पर एक गेंद आकर गिरती है, जवारी ख़ानों के नंबरों पर दाओ लगाते हैं और जिस नंबर के ख़ाने में गेंद गिरे वो जीतने वाला ख़ाना होता है।
- रियाज़ी: एक दूसरे में से निकलते हुए अधूरे दायरों का सिलसिला ; गिर दूनिया ।
- (अलिफ़) एक घूमती हुई दनदानेदार चर्ख़ी जो कुंदा का री में इस्तिमाल होती है (ब) इसी तरह का पुरज़ा जो काग़ज़ के ताऊ पर छिपे हुए डाक टिक्टों के गिर्दागिर्द सूराख़ डालता है ताकि उन्हें आसानी से अलग किया जा सके।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
roulette
جوئے کا ایک کھیل جس میں میز پر گھومتے ہوئے خانے دار چکّر پر ایک گیند آ کر گر تی ہے، جواری خانوں کے نمبروں پر داؤ لگا تے ہیں اور جس نمبر کے خانے میں گیند گرے وہ جیتنے والا خانہ ہوتا ہے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (roulette)
roulette
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔