تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رونا رُلانا" کے متعقلہ نتائج

رُلانا

رونا کا متعدی

لَہو رُلانا

۔ لہو رُلوانا۔ لہود رونا کا متعدی۔ ؎ ؎

ہَنس کَر رُلانا

مذاق اڑانا ، تمسخر کر کے پریشان کرنا ۔

رونا رُلانا

خود رونا اور دوسروں کو بھی رلانا

خُون رُلانا

انتہا سے زیادہ رلانا، خون کے آنسوؤں سے رلانا

دَریا دَریا رُلانا

بہت زیادہ رُلانا، بہت غم دینا

خُونِ جِگَر رُلانا

خُون کے آنسو رونا ، بہت رن٘ج و محن اٹھانا ۔

خُون کے آنسُو رُلانا

تکلیف پہنچانا ، رنجیدہ کرنا ۔

آٹھ آٹھ آنْسُو رُلانا

بہت رلانا

اردو، انگلش اور ہندی میں رونا رُلانا کے معانیدیکھیے

رونا رُلانا

ronaa-rulaanaaरोना-रुलाना

اصل: ہندی

وزن : 22122

  • Roman
  • Urdu

رونا رُلانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • خود رونا اور دوسروں کو بھی رلانا
  • خوِد رونا اور دوسے کو رُلانا ، غم گین بنا نا ، رنجیدہ کرنا ، رُلانا.

شعر

Urdu meaning of ronaa-rulaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khud rona aur duusro.n ko bhii rulaanaa
  • khod rona aur dose ko rulaanaa, Gam gen banaanaa, ranjiidaa karnaa, rulaanaa

English meaning of ronaa-rulaanaa

Compound Verb

  • cry, weep and make cry, make yourself cry and make others to cry

रोना-रुलाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • रोना-पीटना, ख़ुद रोना और दोसरे को भी रुलाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رُلانا

رونا کا متعدی

لَہو رُلانا

۔ لہو رُلوانا۔ لہود رونا کا متعدی۔ ؎ ؎

ہَنس کَر رُلانا

مذاق اڑانا ، تمسخر کر کے پریشان کرنا ۔

رونا رُلانا

خود رونا اور دوسروں کو بھی رلانا

خُون رُلانا

انتہا سے زیادہ رلانا، خون کے آنسوؤں سے رلانا

دَریا دَریا رُلانا

بہت زیادہ رُلانا، بہت غم دینا

خُونِ جِگَر رُلانا

خُون کے آنسو رونا ، بہت رن٘ج و محن اٹھانا ۔

خُون کے آنسُو رُلانا

تکلیف پہنچانا ، رنجیدہ کرنا ۔

آٹھ آٹھ آنْسُو رُلانا

بہت رلانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رونا رُلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رونا رُلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone