تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رومَن" کے متعقلہ نتائج

رومَن

قدیم مملکت روما یا وہاں کے باشندوں سے منسوب یا متعلق

رومَن اَعْداد

وہ ہندسے جو رومن رسم الخط میں لِکھے جائیں مثلاّ : iii ' ii 'i .

رومَن لا

وہ مجموعۂ قوانین جو قدیم روما میں مرتب ہوا اور آج بھی بہت سے ملکوں کے قوانین کی اساس ہے .

رومَن اِمْپائِر

روما کی قدیم سلطنت جو آکسٹس نے ۲۷ قبل مسیح میں قائم کی اور بعد کو ۳۹۵ ء میں دو حصوں میں اس کا مکمل خاتمہ ہوگیا .

رومَن کَیتُھلِک

عہسائیوں میں روما کی کلیسا کا مذہب یا اس کا پیر و جو حضرتِ مریم اور عیسیٰ علیہ السلّام کی تصویروں یا بُتوں کی پرستش بھی جائز سمجھتا ہے .

رومَن کَیتھولِک

عہسائیوں میں روما کی کلیسا کا مذہب یا اس کا پیر و جو حضرتِ مریم اور عیسیٰ علیہ السلّام کی تصویروں یا بُتوں کی پرستش بھی جائز سمجھتا ہے .

رومَن اُرْدوُ

وہ اُردو جو انْگریزی حروف میں لِکھی گئی ہو

رومَن رَسْمُ الْخَط

وہ رسم الخط جو انْگریزی حروف میں لِکھی گئی ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں رومَن کے معانیدیکھیے

رومَن

romanरोमन

اصل: انگریزی

رومَن کے اردو معانی

صفت

  • قدیم مملکت روما یا وہاں کے باشندوں سے منسوب یا متعلق

اسم، مؤنث

  • حروف تہجّی جو روما کے قدیم باشندے استعمال کرتے تھے اور معمولی تبدیلی کے ساتھ پورے مغربی یورپ میں اب بھی رائج ہیں نیز انگریزی حروف میں اردو یا ہندی کی عبارت لکھنا
  • عیسائیوں کا قدیم فرقہ
  • روما کے قدیم باشندے یا روما کی قدیم سلطنت

English meaning of roman

Adjective

  • relating to Rome or its people

Noun, Feminine

  • denoting the alphabet used for writing English and most European languages
  • Romans or its empire
  • the ancient sect of Christians

रोमन के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • प्राचीन रोम देश या वहाँ के नागरिकोंं से संबंधित या संबद्ध, रोम

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अक्षर वर्णमाला जो प्राचीन रोमा के निवासी प्रयोग करते थे और साधारण परिवर्तन के साथ पूरे पश्चिमी युरोप में अब भी प्रचलित है तथा अंग्रेज़ी अक्षर में उर्दू या हिंदी अनुलेख लिखना
  • रोमा के प्राचीन निवासी या साम्राज्य
  • ईसाइयों का प्राचीन संप्रदाय

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رومَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

رومَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone