تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"روگی" کے متعقلہ نتائج

عَلِیل

بیمار، ناساز، نحیف و زار

عَلِیل کی رائے عَلِیل ہے

بیمار کی رائے ناقص ہوتی ہے

ہَلِیلی

(موسیقی) چھوٹا مجیرا ، جھانجھ ، زِل ۔

ہَلِیلَجی

بیضاوی ، ترخیمی ، ہلیلج کی طرح کی ، ہڑ کی صورت کی ۔

ہَلِیلَج

ہڑ ، بہیڑہ

طَبِیعَت عَلِیل ہونا

مزاج ناساز ہونا، طبیعت خراب ہونا، مرض لاحق ہونا، بیمار ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں روگی کے معانیدیکھیے

روگی

rogiiरोगी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

دیکھیے: مَرِیض

روگی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایسا شخص جو اکثر بیمار رہتا ہو، دائم المریض

صفت

  • جذامی، کوڑھی
  • عاشق، فریفتہ
  • مُبتلا ،بیمار
  • جھگڑالو، بکھیڑیا
  • خوار، آوارہ، سرگرداں
  • معذور، عیب دار
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of rogii

Noun, Masculine

  • constantly sick person, sick person

Adjective

रोगी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रोग से ग्रस्त व्यक्ति, कुष्ठरोगी

विशेषण

روگی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (روگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

روگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone