تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُعْب دار" کے متعقلہ نتائج

تَقْدِیس

پاکیزگی، پاکیزگی بیان کرنا، پاکی کی طرف نسبت کرنا

تَقْدِیس و تَحْمِید

خدا کی پاکی بیان کرنا اور حمد کرنا، تقدس اور حمد کی آیتیں پڑھنا؛ عبادت و ریاضت نماز و روزہ اور اوراد و وظائف بجا لانا.

تَحْمِید و تَقْدِیس

(خدا تعالی کی) تعریف کرنا اور پاکیزگی بیان کرنا ، حمد و قدس کی آیتیں پڑھنا

دُعا میں روٹی یا مَئے تَقْدِیس کَرْنا

(مسیحی) روٹی اور شرابِ ارغوانی کی بھین٘ٹ چڑھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں رُعْب دار کے معانیدیکھیے

رُعْب دار

ro'b-daarरो'ब-दार

وزن : 2121

Roman

رُعْب دار کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • ہیبت ناک، جلالت والا، ہیبت والا
  • جس کو دیکھ کردِل میں شان و شوکت اور وقارکا سکِہ بیٹھ جائے، شاندار، باوقار

Urdu meaning of ro'b-daar

Roman

  • haibatnaak, jalaalat vaala, haibat vaala
  • jis ko dekh kar dil me.n shaan-o-shaukat aur vaqaar ka sakaa baiTh jaaye, shaanadaar, baavaqaar

English meaning of ro'b-daar

Persian, Arabic - Adjective

  • awe-inspiring, intimidating, imposing, domineering

रो'ब-दार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • जिसकी धाक बैठी हो, जिसका चेहरा रोबीला हो।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَقْدِیس

پاکیزگی، پاکیزگی بیان کرنا، پاکی کی طرف نسبت کرنا

تَقْدِیس و تَحْمِید

خدا کی پاکی بیان کرنا اور حمد کرنا، تقدس اور حمد کی آیتیں پڑھنا؛ عبادت و ریاضت نماز و روزہ اور اوراد و وظائف بجا لانا.

تَحْمِید و تَقْدِیس

(خدا تعالی کی) تعریف کرنا اور پاکیزگی بیان کرنا ، حمد و قدس کی آیتیں پڑھنا

دُعا میں روٹی یا مَئے تَقْدِیس کَرْنا

(مسیحی) روٹی اور شرابِ ارغوانی کی بھین٘ٹ چڑھانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُعْب دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُعْب دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone