تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُعْب داب" کے متعقلہ نتائج

رُعْب

دہشت، ہیبت، ڈر، خوف

دُوب

چھوٹی قسم کی عمدہ گھاس جو زمین پر جال کی شکل میں پھیلتی ہے، خصوصاً گھوڑا اوردیگر مویشی عموماً اسے رغبت سے کھاتے ہیں (عام طور پر یہ تین قسم کی ہوتی ہے ہری، سفید اور گانڈر)

رُعْب دار

ہیبت ناک، جلالت والا، ہیبت والا

رُعْب داب

جاہ و جلال، دبدبہ، ہیبت، اثر و رسوخ

رُعْب آنا

جھجک پیدا ہونا؛ ڈرنا، خوف زدہ ہونا.

رعب و داب

دہشت و دبدبہ

رُعْب ہونا

دبدبہ ہونا، ڈرہونا.

رُعْب پَڑْنا

خوف زدہ ہونا، ڈرنا.

رُعْب جَمْنا

رک: رُعب بیٹھنا، دھاک بیٹھنا، سِکّہ بیٹھنا.

رُعْب کَسْنا

رُعب جھاڑنا، دھون٘س جمانا، رُعب گان٘ٹھنا.

رُعْب اَفْگَنی

رک: رُعب جمانا.

رُعْب مانْنا

ڈرنا، دہشت میں آجانا، بڑائی کا اعتراف کرنا.

رُعْب ڈالْنا

مرعوب کرنا، ہیبت ذدہ کرنا ، ڈرانا.

رُعْب چھانا

خوف غالب ہوجانا، دھاک بیٹھ جانا، ہیبت طاری ہونا، کسی کی دہشت غالب ہونا.

رُعْب جھاڑْنا

جھوٹی شان دکھانا، بلاوجہ شان جتانا

رُعْب جَمانا

ڈرانا، دھمکانا، سکہ بٹھانا، دھونسیانا، دباؤ میں لانا

رُعْب دِکھانا

establish superiority

رُعْب بَیٹْھنا

دھاک بیٹھنا، رُعب جمنا.

رُعْب باندْھنا

ہیبت بِٹھانا ، جاہ و جلال اور دبدبے سے متاثر کرنا.

رُعْب بِٹھانا

رک: رُعب جمانا.

رُعْب گانٹْھنا

رک: رُعب جمانا.

رُعْب میں آنا

be overawed, be cowed or subdued

رُعْب اَن٘گیز

جاہ و جلال سے پُر ، دبدبہ ولا ، پُرشِکوہ.

رُعْب میں لانا

مرعوب کرنا

رُعْب و مَہابَت

خوف اور شان و شوکت، دبدبہ اور بزرگی.

رُعْب غالِب ہونا

دہشت چھانا ، ہیبت طاری ہونا

رُعْب نَہِیں ہوتا

(عو) ہمّت نہیں ہوتی

رُعْب چھا جانا

خوف غالب ہوجانا، دھاک بیٹھ جانا، ہیبت طاری ہونا، کسی کی دہشت غالب ہونا

رُعْب میں آ جانا

ڈر جانا، خوف میں آجانا، مرعوب ہوجانا.

رُعْب طاری ہونا

دہشت بیٹھ جانا، ڈر لگنا.

رُعْب سے تَھرّانا

ڈر سے کان٘پنا

رُعْب و سَطْوَت

رک: رُعب و جلال.

رُعْب و صَولَت

ہیبت و بدبہ، خوف و طنطنہ.

رُعْبِ حُسْن

حسن کا دبدبہ، حُسن کی تاثیر، مراد : پُر جلال حُسن.

رُبْع

چوتھائی، ۱/۴، چار حِصّوں میں سے ایک، چوتھائی حصّہ (دور، زمانے، ارکانِ شعر یا دورِ قمر کا)

دُب

لفظاً: ریچھ

روب

رفت کے ساتھ مِل کر جھاڑ پون٘چھ کے معنیٰ دیتا ہے ، بطور حاصلِ مصدر.

rob

عَرَقْ

dub

بَھدّا

daub

سانْنا

دُوبْیا

دوب کا، گھاس والا

دُوبے

برہمنوں کے ایک درجے یا فرقے کا نام، جو چار ویدوں میں سے دو ویدوں کا عالم سمجھا جاتا ہے، نیز اس فرقے کا فرد، برہمنوں کا ایک خطاب

رُبْعی

(طبیعیات چورُخا ، چومُکھا.

رُبْعِ دائِرَہ

(فلکیات) رصدگاہ میں اِستعامل ہونے والا ایک آلہ جو چوتھائی دائرہ کی شکل کا ہوتا ہے ، شکل جو قوس اور ان دو نصف قطروں سے محصور ہو جو ایک دُوسرے کو زاویۂ قائمہ بنا کر کاٹتے ہیں.

رُبْعِ شَرْقی

(فلکیات) آسمان اور مشرقی حصّے کا چوتھائی

رُبْعِ مُدَوَّر

چوتھائی حصے میں گول، دائرہ نما

رُبْعالَہ

(فلکیات) فلکی پیمائش کا ایک آلہ.

رُبْعِ غَرْبی

(فلکیات) آسمان پر مغرب کی سمت غروب آفتاب کے حصے کا چوتھائی

رُبْعِ مَقَسَّم

(فلکیات) ربع مقَسم جسکو کہتے ہیں وہ ایک برجی پتلی پتی ہے اور وہ جس کرے پر رہتی ہے اسی کرّۓ کے دوائر عظیمہ کے درجوں کے موافق منقسم ہوتی ہے

رُبْع صَدی

سو سال کا چوتھائی، پچیّس سال، ایک صدی کا چوتھائی حصہ

خُوب رُوئی

حسن، جمال، خوبصورتی

رُبْعِ دوم

چار حصوں میں پہلے حصے کے بعد کا

رُبْعِ مُحَیَّب

ایک قسم کا آلہ یا اصطرلاب جو پیتل کے گولے کی شکل کا ہوتا ہے اور جس پر آفتاب اور ستاروں کی بلندی اور بعد معلوم کرنے کے لیے نقوش اور حروف بنے ہوتے ہیں

رُبْعِ مُقَنْطَر

زمین کی پیمائش کا آلہ، تعمیرات کے سِسلے میں پل اور عمارات کی ناپ جو کھ کا آلہ

رُبْعات

(نباتیات) چار حِصّے ، چار جُز.

رُبْع جان

(کنایتاً) آخری سانس، چوتھائی جان، قریب المرگ

rub-down

گھس کر چکنا یا مل مل کر خشک کرنے کا عمل۔.

رُبْعِ مَسکُون

کرۂ ارض کا ایک چوتھائی حصّہ جو آباد ہے (باقی غیر آباد اور پانی سے ڈھکا ہوا)، زمین کرۂ ارض، بفت اقلیم، دُنیا

دوبارَہ

ایک بار پھر، دوبارہ، پھر سے، دوسری بار، دوسری مرتبہ، نئے سرے سے، پھر، مکرر

دوباری

ڈیوڑھی یا دہلیز.

اردو، انگلش اور ہندی میں رُعْب داب کے معانیدیکھیے

رُعْب داب

ro'b-daabरो'ब-दाब

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

رُعْب داب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جاہ و جلال، دبدبہ، ہیبت، اثر و رسوخ

Urdu meaning of ro'b-daab

  • Roman
  • Urdu

  • jaah-o-jalaal, dabdabaa, haibat, asar-o-rasuuKh

English meaning of ro'b-daab

Noun, Masculine

  • awe, display of rank and dignity, commanding or intimidating personality, majesty, pomp

रो'ब-दाब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पद और गरिमा की नुमाइश, महिमा, धूमधाम, जाह-ओ-जलाल, दबदबा, हैबत, असर-ओ-रुसूख़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رُعْب

دہشت، ہیبت، ڈر، خوف

دُوب

چھوٹی قسم کی عمدہ گھاس جو زمین پر جال کی شکل میں پھیلتی ہے، خصوصاً گھوڑا اوردیگر مویشی عموماً اسے رغبت سے کھاتے ہیں (عام طور پر یہ تین قسم کی ہوتی ہے ہری، سفید اور گانڈر)

رُعْب دار

ہیبت ناک، جلالت والا، ہیبت والا

رُعْب داب

جاہ و جلال، دبدبہ، ہیبت، اثر و رسوخ

رُعْب آنا

جھجک پیدا ہونا؛ ڈرنا، خوف زدہ ہونا.

رعب و داب

دہشت و دبدبہ

رُعْب ہونا

دبدبہ ہونا، ڈرہونا.

رُعْب پَڑْنا

خوف زدہ ہونا، ڈرنا.

رُعْب جَمْنا

رک: رُعب بیٹھنا، دھاک بیٹھنا، سِکّہ بیٹھنا.

رُعْب کَسْنا

رُعب جھاڑنا، دھون٘س جمانا، رُعب گان٘ٹھنا.

رُعْب اَفْگَنی

رک: رُعب جمانا.

رُعْب مانْنا

ڈرنا، دہشت میں آجانا، بڑائی کا اعتراف کرنا.

رُعْب ڈالْنا

مرعوب کرنا، ہیبت ذدہ کرنا ، ڈرانا.

رُعْب چھانا

خوف غالب ہوجانا، دھاک بیٹھ جانا، ہیبت طاری ہونا، کسی کی دہشت غالب ہونا.

رُعْب جھاڑْنا

جھوٹی شان دکھانا، بلاوجہ شان جتانا

رُعْب جَمانا

ڈرانا، دھمکانا، سکہ بٹھانا، دھونسیانا، دباؤ میں لانا

رُعْب دِکھانا

establish superiority

رُعْب بَیٹْھنا

دھاک بیٹھنا، رُعب جمنا.

رُعْب باندْھنا

ہیبت بِٹھانا ، جاہ و جلال اور دبدبے سے متاثر کرنا.

رُعْب بِٹھانا

رک: رُعب جمانا.

رُعْب گانٹْھنا

رک: رُعب جمانا.

رُعْب میں آنا

be overawed, be cowed or subdued

رُعْب اَن٘گیز

جاہ و جلال سے پُر ، دبدبہ ولا ، پُرشِکوہ.

رُعْب میں لانا

مرعوب کرنا

رُعْب و مَہابَت

خوف اور شان و شوکت، دبدبہ اور بزرگی.

رُعْب غالِب ہونا

دہشت چھانا ، ہیبت طاری ہونا

رُعْب نَہِیں ہوتا

(عو) ہمّت نہیں ہوتی

رُعْب چھا جانا

خوف غالب ہوجانا، دھاک بیٹھ جانا، ہیبت طاری ہونا، کسی کی دہشت غالب ہونا

رُعْب میں آ جانا

ڈر جانا، خوف میں آجانا، مرعوب ہوجانا.

رُعْب طاری ہونا

دہشت بیٹھ جانا، ڈر لگنا.

رُعْب سے تَھرّانا

ڈر سے کان٘پنا

رُعْب و سَطْوَت

رک: رُعب و جلال.

رُعْب و صَولَت

ہیبت و بدبہ، خوف و طنطنہ.

رُعْبِ حُسْن

حسن کا دبدبہ، حُسن کی تاثیر، مراد : پُر جلال حُسن.

رُبْع

چوتھائی، ۱/۴، چار حِصّوں میں سے ایک، چوتھائی حصّہ (دور، زمانے، ارکانِ شعر یا دورِ قمر کا)

دُب

لفظاً: ریچھ

روب

رفت کے ساتھ مِل کر جھاڑ پون٘چھ کے معنیٰ دیتا ہے ، بطور حاصلِ مصدر.

rob

عَرَقْ

dub

بَھدّا

daub

سانْنا

دُوبْیا

دوب کا، گھاس والا

دُوبے

برہمنوں کے ایک درجے یا فرقے کا نام، جو چار ویدوں میں سے دو ویدوں کا عالم سمجھا جاتا ہے، نیز اس فرقے کا فرد، برہمنوں کا ایک خطاب

رُبْعی

(طبیعیات چورُخا ، چومُکھا.

رُبْعِ دائِرَہ

(فلکیات) رصدگاہ میں اِستعامل ہونے والا ایک آلہ جو چوتھائی دائرہ کی شکل کا ہوتا ہے ، شکل جو قوس اور ان دو نصف قطروں سے محصور ہو جو ایک دُوسرے کو زاویۂ قائمہ بنا کر کاٹتے ہیں.

رُبْعِ شَرْقی

(فلکیات) آسمان اور مشرقی حصّے کا چوتھائی

رُبْعِ مُدَوَّر

چوتھائی حصے میں گول، دائرہ نما

رُبْعالَہ

(فلکیات) فلکی پیمائش کا ایک آلہ.

رُبْعِ غَرْبی

(فلکیات) آسمان پر مغرب کی سمت غروب آفتاب کے حصے کا چوتھائی

رُبْعِ مَقَسَّم

(فلکیات) ربع مقَسم جسکو کہتے ہیں وہ ایک برجی پتلی پتی ہے اور وہ جس کرے پر رہتی ہے اسی کرّۓ کے دوائر عظیمہ کے درجوں کے موافق منقسم ہوتی ہے

رُبْع صَدی

سو سال کا چوتھائی، پچیّس سال، ایک صدی کا چوتھائی حصہ

خُوب رُوئی

حسن، جمال، خوبصورتی

رُبْعِ دوم

چار حصوں میں پہلے حصے کے بعد کا

رُبْعِ مُحَیَّب

ایک قسم کا آلہ یا اصطرلاب جو پیتل کے گولے کی شکل کا ہوتا ہے اور جس پر آفتاب اور ستاروں کی بلندی اور بعد معلوم کرنے کے لیے نقوش اور حروف بنے ہوتے ہیں

رُبْعِ مُقَنْطَر

زمین کی پیمائش کا آلہ، تعمیرات کے سِسلے میں پل اور عمارات کی ناپ جو کھ کا آلہ

رُبْعات

(نباتیات) چار حِصّے ، چار جُز.

رُبْع جان

(کنایتاً) آخری سانس، چوتھائی جان، قریب المرگ

rub-down

گھس کر چکنا یا مل مل کر خشک کرنے کا عمل۔.

رُبْعِ مَسکُون

کرۂ ارض کا ایک چوتھائی حصّہ جو آباد ہے (باقی غیر آباد اور پانی سے ڈھکا ہوا)، زمین کرۂ ارض، بفت اقلیم، دُنیا

دوبارَہ

ایک بار پھر، دوبارہ، پھر سے، دوسری بار، دوسری مرتبہ، نئے سرے سے، پھر، مکرر

دوباری

ڈیوڑھی یا دہلیز.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُعْب داب)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُعْب داب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone