تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رِوایَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رِوایَت کے معانیدیکھیے
رِوایَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کسی دوسرے کی بات نقل کرنا ، اصطلاح محدثین میں آنحضرت صلی اللہ وعلیہ وسلم کے کسی قول یا فعل کو یا آنحضرتؐ کے زمانے کے کسی واقعے کو بیان کرنا خواہ وہ راوی نے خود سنا یا دیکھا ہو یا کسی دوسرے روای سے نقل کیا ہو ، روای کا قول.
- سرگزشت ، حکایت ، قصہ ، کہانی.
- ذکر اذکار ، بیان.
- کسی مفتی کا بیان کردہ مسئلہ یا فتویٰ.
- کوئی رسم یا دستور جو پہلے سے قائم ہو.
- طریقہ ، ڈھنگ.
شعر
اب اس طرح بھی روایت سے انحراف نہ کر
بدل اگرچہ تو اچھا نہ دے، خراب تو دے
ہم بزرگوں کی روایت سے جڑے ہیں بھائی
نیکیاں کر کے کبھی پھل نہیں مانگا کرتے
یہ روایت ہے کتابوں میں اتارے جائیں
وہ جو خوشبو کے سفر میں کہیں مارے جائیں
रिवायत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- कहानी। किस्सा।
- इस प्रकार कही जानेवाली बात।
- कहावत। स्त्री० [अ० रिवायत] १. किसी के मुख से विशेषतः पैगम्बर के मुख से सुनी हुई बात दूसरों से कहना। २. इस प्रकार कही जानेवाली बात।
- परंपरा, वर्णन, विवरण, रिपोर्ट
- सुनी-सुनाई बात दूसरों से कहना।
- परंपरा से चली आई रीति; रिवाज
- किसी के द्वारा कही गई बात ज्यों की त्यों कहना
- पारंपरिक कहावत या कथा।
- किसी के मुंह से सुनी हुई बात ज्यों की त्यों किसी से कहना, इस्लामी परिभाषा में हव्रत पैग़म्बर साहब के मुख से सुनी हुई बात दूसरे को उन्हीं के शब्दों में सुनाना, हदीस बयान करना।
- इस्लाम में हजरत पैगंबर के मुख से सुनी हुई बात को दूसरों को उन्हीं के शब्दों में सुनाना; हदीस।
رِوایَت کے مترادفات
رِوایَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رِوایَت)
رِوایَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔