تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رِشْتے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رِشْتے کے معانیدیکھیے
وزن : 22
واحد: رِشْتَہ
رِشْتے کے اردو معانی
جمع
- تعلق، واسطہ، علاقہ، لگاؤ، بندھن، رابطہ، رشتہ داری
شعر
سبھی رشتے گلابوں کی طرح خوشبو نہیں دیتے
کچھ ایسے بھی تو ہوتے ہیں جو کانٹے چھوڑ جاتے ہیں
ہاتھ چھوٹیں بھی تو رشتے نہیں چھوڑا کرتے
وقت کی شاخ سے لمحے نہیں توڑا کرتے
ایسے رشتے کا بھرم رکھنا کوئی کھیل نہیں
تیرا ہونا بھی نہیں اور ترا کہلانا بھی
English meaning of rishte
Plural
- relationships, kinships, connections, affair, contacts, links
रिश्ते के हिंदी अर्थ
बहुवचन
- रक्त-संबंध, संपर्कं व्यक्तियों में होनेवाला पारिवारिक या वैवाहिक संबंध
رِشْتے کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رِشْتے)
رِشْتے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔