تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رِشْتَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رِشْتَہ کے معانیدیکھیے
رِشْتَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- تاگا، ڈورا (ہٹا ہوا یا بے ہٹا)، کتا ہوا سوت
- (استعارۃ) سلسلہ
- آباہ، امہات، ازواج یا اولاد کا نسلی تعلق، قرابت، خویشی، برادری
- تعلق، واسطہ، علاقہ، لگاؤ، بندھن
- شادی نکاح یا منگنی، عقد، زوجیت
- لڑی، سلک، ہار
- ایک بیماری جس سے عموماً پاؤں میں زخم ہو جاتا ہے اور اس سے دور تک ٹانگ میں پھیلا ہوا تار سا نکلتا ہے، نارو
- آنتوں کا کیڑا یا کیچوا جو دھاگے کی طرح باریک ہوتا ہے
- ایک قسم کی آش، حلوۂ سویّاں
شعر
اپنا رشتہ زمیں سے ہی رکھو
کچھ نہیں آسمان میں رکھا
کوئی پابند محبت ہی بتا سکتا ہے
ایک دیوانے کا زنجیر سے رشتہ کیا ہے
نیا اک رشتہ پیدا کیوں کریں ہم
بچھڑنا ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہم
English meaning of rishta
Noun, Masculine
- thread, string, line
- (Metaphorically) series
- connexion, relationship, kin, kinship
- relation by blood or marriage
- marriage proposal
- alliance, affinity
- the hair-worm or guineaworm
रिश्ता के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- व्यक्तियों में होनेवाला पारिवारिक या वैवाहिक सम्बन्ध
- संबंध, नाता, वास्ता
- काता हुआ, डोरा, तागा, सम्बन्ध, नाता, क़राबत, नारू रोग, वह कीड़ा जो डोरे की तरह विशेषतः पाँव से निकलता है।
رِشْتَہ کے مترادفات
رِشْتَہ کے قافیہ الفاظ
رِشْتَہ کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رِشْتَہ)
رِشْتَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔