تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رِقَّت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رِقَّت کے معانیدیکھیے
رِقَّت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- سیلانی یا سیالی کیفیت، پتلا پن
- منی کا پتلا ہونا
- اثر پذیری کی صلاحیت، نرمی، ملایمت، رحم، ہمدردی، رحم دلی
- آنسوؤں سے رونے کی صورتِ حال، گریہ، بکا، نالہ و فریاد
شعر
دکھا دیتے ہو تم دل کو تو بڑھ جاتا ہے دل میرا
خوشی ہوتا ہوں ایسا میں کہ ہنس دیتا ہوں رقت میں
ہمسائے کا سکھ تو اس کے خواب کا پورا ہونا ہے
تم پر رقت طاری ہو تو رو لو لیکن شور نہ ہو
English meaning of riqqat
Noun, Feminine
- thinness, liquidity
- fit of weeping due to surge of deep emotions, (love, tenderness, affection, pity, sympathy, sorrow)
- thinness, attenuated state or condition, attenuation, flimsiness, want of consistency
- minuteness, subtleness
- tender-heartedness, mercy, compassion, pity, sympathy
- affection
- softness
- weeping
- ecstasy, frenzy, religious transport, enthusiasm
रिक़्क़त के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- रोना, आंसू बहाना, किसी पर तरस खाना, दिल भर आना
- आर्द्रता, गीलापन, नम्रता, नर्मी, रोदन, रोना।
رِقَّت کے مترادفات
رِقَّت کے متضادات
رِقَّت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رِقَّت)
رِقَّت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔