تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِقَّتِ مَنی" کے متعقلہ نتائج

خُشُوع

کسی کے سامنے خوف و ہیبت کے ساتھ ساکن اور پست ہونا، گڑگڑانا، عاجزی، فروتنی (عام طورپر خضوع کے ساتھ)

خُشُوع مَنْگْنا

رضا مندی چاہنا ۔

خُشُوع و خُضُوع

عاجزی، فروتنی، گِڑگِڑنا

خُشُوع خُضُوع کا فَرْق

۔خضوع دل سے ہوتا ہے اور خشوع آواز اور آنکھوں سے۔ دونوں کا استعمال بطور مترادف ہے۔

خُضُوع و خُشُوع

عاجزی

اردو، انگلش اور ہندی میں رِقَّتِ مَنی کے معانیدیکھیے

رِقَّتِ مَنی

riqqat-e-maniiरिक़्क़त-ए-मनी

اصل: عربی

وزن : 21212

موضوعات: طب

  • Roman
  • Urdu

رِقَّتِ مَنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (طِب) ایک بیماری جس میں منی پتلی پڑ جاتی ہے.

Urdu meaning of riqqat-e-manii

  • Roman
  • Urdu

  • (tab) ek biimaarii jis me.n manii patlii pa.D jaatii hai

English meaning of riqqat-e-manii

Noun, Feminine

  • a disease in which the sperm becomes thin or dilute

रिक़्क़त-ए-मनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वीर्य का पतलापन जो किसी विकार के कारण होता है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خُشُوع

کسی کے سامنے خوف و ہیبت کے ساتھ ساکن اور پست ہونا، گڑگڑانا، عاجزی، فروتنی (عام طورپر خضوع کے ساتھ)

خُشُوع مَنْگْنا

رضا مندی چاہنا ۔

خُشُوع و خُضُوع

عاجزی، فروتنی، گِڑگِڑنا

خُشُوع خُضُوع کا فَرْق

۔خضوع دل سے ہوتا ہے اور خشوع آواز اور آنکھوں سے۔ دونوں کا استعمال بطور مترادف ہے۔

خُضُوع و خُشُوع

عاجزی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِقَّتِ مَنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِقَّتِ مَنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone