تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِہائی" کے متعقلہ نتائج

خَلاص

آزاد، رہا، چُھوٹا ہوا

خَلاصِی

رہائی، نجات، چھٹکارا

خَلاص ہونا

۱. (کسی چیز کا) ختم ہونا ، باقی نہ رہنا ، بانہ بچنا .

خَلاص پانا

نجات پانا ، چھٹکارا حاصل کرنا

خَلاص کَرنا

رہا کرنا، آزاد کرنا، بری کرنا

خَلاص کَرْوانا

خلاص کرنا (رک) کاتعدبہ ، کسی کو کسی اور کے ہاتھوں خلاص کرانا .

خَلاصی مِلْنا

نجات ملنا ، رہائی حاصل ہونا .

لَشْکَر خَلاص

(بازاری) ہزاروں کو پار اتارنے والی، سینکڑوں سے فلاں کرانے والی، بیسوا، قحبہ، کسبی

اردو، انگلش اور ہندی میں رِہائی کے معانیدیکھیے

رِہائی

rihaa.iiरिहाई

اصل: فارسی

وزن : 122

رِہائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • قید سے چھٹکارا، چھٹی، نجات، آزادی

    مثال - وزیر سچّا ہے اب قید خانے سے رہائی پاوے گا

  • فرصت، فراغت

شعر

English meaning of rihaa.ii

Noun, Feminine

रिहाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • क़ैद से छुटकारा, बंधन मुक्ति, मुक्ति, खलासी

    उदाहरण - वज़ीर सच्चा है अब क़ैद-ख़ाने से रिहाई पावेगा

  • फ़ुर्सत

رِہائی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِہائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِہائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone