تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رِدا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رِدا کے معانیدیکھیے
رِدا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- چادر، چادرہ
شعر
اک عمر کی محنت کا یہ پھل پائیں گے ہم لوگ
مٹی کی ردا اوڑھ کے سو جائیں گے ہم لوگ
میں اپنے وقت میں اپنی ردا میں رہتا ہوں
اور اپنے خواب کی آب و ہوا میں رہتا ہوں
دوسروں کے زخم بن کر اوڑھنا آساں نہیں
سب قبائیں ہیچ ہیں میری ردا کے سامنے
English meaning of ridaa
Noun, Feminine
- sheet, wrapping, stole, robe
- a dervish's mantle
- any kind of cloak put on outdoors
- a cloak or mantle (worn by Dervishes)
- a cloak or wrapper (put on when going out)
- an upper garment of fine linen unsewn or in one piece (or sewn, if made of other cloth) reaching to the middle of the leg
रिदा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ओढ़ने की चादर, प्रच्छादन।
رِدا کے قافیہ الفاظ
رِدا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رِدا)
رِدا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔