تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِعایَتِ لَفْظی" کے متعقلہ نتائج

اُنْس

مانوس ہونے کی کیفیت، محبت، الفت، مہر، موانست

اُنْسی

زبان قلم کی دوشقوں میں سے دائیں شق، (جو بائیں سے اونچی ہوتی ہے اور کاغذ کو پہلے وہی چھوتی ہے)

اُنْسا

‘अनोस' का बहु., मित्रगण, दोस्त, अहबाब ।।

اُنْسِیَّت

محبت، حب، پیار، چاہت

اُنْثِیَّت

زنانہ پن

اُنْثِیَہ گِیر

فوطوں کی کھال.

عُنْصُری اَجْرام

عناصر سے مرکّب اجسام ۔

دِلی اُنْس

قلبی لگاؤ .

ہَیبَت و اُنس

(تصوف) یہ دو متضاد قلبی کیفیات ہیں جن سے سالک گزرتا ہے ، ہیبت میں اللہ کی شان کا عرفان خوف اور رعب پیدا کرتا ہے جبکہ انس میں اس کی محبت اور رحمت کا خیال رہتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں رِعایَتِ لَفْظی کے معانیدیکھیے

رِعایَتِ لَفْظی

ri'aayat-e-lafziiरि'आयत-ए-लफ़्ज़ी

اصل: عربی

وزن : 121222

موضوعات: شاعری

  • Roman
  • Urdu

رِعایَتِ لَفْظی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (شاعری) الفاظ کی ایک ایسی ترتیب، جس میں سادگی، بے تکلُّفی اور بے ساختگی کی فطری راہ ترک کرکے بات کہنے والا اُنہیں تکلّف اور تصنع کے رشتے میں جوڑتا ہے، لفظی مناسبت

Urdu meaning of ri'aayat-e-lafzii

  • Roman
  • Urdu

  • (shaayarii) alfaaz kii ek a.isii tartiib, jis me.n saadgii, betakallufii aur besaaKhatgii kii fitrii raah tark karke baat kahne vaala unhii.n takalluf aur tasnaa ke rishte me.n jo.Dtaa hai, lafzii munaasabat

English meaning of ri'aayat-e-lafzii

Noun, Feminine

  • kind of paronomasia

रि'आयत-ए-लफ़्ज़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह शब्दालंकार जिसमें किसी शेर आदि में एक शब्द के अनुकूल और भी शब्द लाये जायें, जैसे—नदी के साथ, नाव, कर्णधार, पतवार आदि के शब्द

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُنْس

مانوس ہونے کی کیفیت، محبت، الفت، مہر، موانست

اُنْسی

زبان قلم کی دوشقوں میں سے دائیں شق، (جو بائیں سے اونچی ہوتی ہے اور کاغذ کو پہلے وہی چھوتی ہے)

اُنْسا

‘अनोस' का बहु., मित्रगण, दोस्त, अहबाब ।।

اُنْسِیَّت

محبت، حب، پیار، چاہت

اُنْثِیَّت

زنانہ پن

اُنْثِیَہ گِیر

فوطوں کی کھال.

عُنْصُری اَجْرام

عناصر سے مرکّب اجسام ۔

دِلی اُنْس

قلبی لگاؤ .

ہَیبَت و اُنس

(تصوف) یہ دو متضاد قلبی کیفیات ہیں جن سے سالک گزرتا ہے ، ہیبت میں اللہ کی شان کا عرفان خوف اور رعب پیدا کرتا ہے جبکہ انس میں اس کی محبت اور رحمت کا خیال رہتا ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِعایَتِ لَفْظی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِعایَتِ لَفْظی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone