تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ریزَہ ریزَہ" کے متعقلہ نتائج

اَفْلاک

آسمان، آکاش

اَفْلاکی

افلاک سے منسوب، آسمانوں یا عالم بالا کے رہنے والے

اَفْلاک پَرْ دِماغ ہونا

مغرور ہونا، زمین پر پانْو نہ رکھنا، شیخی میں بھرا ہونا

اَفْلاک سے آگ بَرسْنا

سخت گرمی پڑنا

ہَفْت اَفْلاک

سات آسمان

دَورَۂ اَفْلاک

(مجازاً) سعد ستاروں کا اثر.

ہَفْت جوشَن اَفْلاک

ساتوں آسمان جو لڑائی کے ایک لباس جوشن (رک) کی طرح ہیں ؛ (مجازاً) سات آسمان ۔

گُنْبَدِ اَفْلاک

طاسِ اَفْلاک

آسمان کا گنبد

اردو، انگلش اور ہندی میں ریزَہ ریزَہ کے معانیدیکھیے

ریزَہ ریزَہ

reza-rezaरेज़ा-रेज़ा

اصل: فارسی

وزن : 2222

ریزَہ ریزَہ کے اردو معانی

صفت

  • چور، چور، ٹکڑے ٹکڑے، ذرہ ذرہ

فعل متعلق

  • ذرّہ ذرّہ، پاش پاش، چکنا چُور، الگ الگ

شعر

English meaning of reza-reza

Adjective

  • in particles, in pieces, in parts

Adverb

  • in particles, in pieces, singly

रेज़ा-रेज़ा के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ریزَہ ریزَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ریزَہ ریزَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone