تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"revalue" کے متعقلہ نتائج

revalue

معاشیات: سکّے کی قیمت یا شرح مبادلہ میں تبدیلی کرنا ، عموماً دوسرے معیاری سکّوں یا سونے کی قیمت کے مقابلے میں (ضد: DEVALUE ).

devalue

قِیمَت

راولا

درگاہ ، دہلیز ، ایوان .

revile

برا بھلا کہنا

رَوالا

چاندی یا سونے کا ذرّہ.

دِیْوالی

ہندوؤں کا ایک مشہور تیوہار جس میں لچھمی (دولت کی دیوی) کی پوجا ہوتی ہے، اور رات کوبکثرت روشنی یعنی چراغاں کیا جاتا ہے یہ تیوہار کاتک کی پندرہ تاریخ کو ہوتا ہے، اس میں ہندو کثرت سے جوا کھیلتے ہیں اوریہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ اس روز کی جیت سے برس روز تک جیت رہتی ہے، خاص طور پر بھگوان رام کے 14 سال بنواس مکمل ہونے پر کاتک بدی کی آخری یعنی قمری کی آخری رات کو اجودھیا لوٹے تھے، ان کی آمد کے استقبالیہ جشن کے ساتھ اس تیوہار کی ابتدا ہوئی تھی، پُران کے مطابق حقیقت میں دیوالی ویشیوں کا تیوہار ہے، لیکن اب اسے سبھی جماعت اور طبقہ کے لوگ مناتے ہیں، جشن چراغاں

دوالا

ناداری، مفلسی، قلاشی

دیوالا

ناداری، مفلسی، قلاشی

دِیولا

small earthen lamp

دِوالی

ہندوؤں کا ایک مشہور تیوہار جس میں لچھمی (دولت کی دیوی) کی پوجا ہوتی ہے اور رات کو بکثرت روشنی کی جاتی ہے یہ تیوہار کاتک کی پندرہ تاریخ کو ہوتا ہے اس میں ہندو کثرت سے جوا کھیلتے ہیں اور یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ اس روز کی جیت سے برس روز تک جیت رہتی ہے، تسمہ، چراغان

دِوالہ

ناداری، مفلسی، قلاشی

دِیوالہ

ناداری، مفلسی، قلاشی

ravioli

فتیری آٹے کے بنے ہوئے ایک طرح کے قیمے بھرے سموسے ۔.

reveille

فو جیوں کو جگانے کے لیے صبح کا بگل ، نقارہ وغیرہ ۔.

دُوِّلا

برجلے کے کھیل میں وہ شخص جس کا ککھا چیر سے ہٹ کر گرے، تغیر و تبدیل، گولیاں کھیلنے والوں میں وہ شخص جس کی گولی میر سے ہٹ کر جائے، کمی بیشی

devaluate

تخفیف قیمت کرنا

devaluation

تخفیف قیمت

دِیوالی کے دیوے چاٹ کَر جائیں گے

ستیاناس کر کے چھوڑیں گے

دِوالی کا گَھروندا

دوالی کے چراغاں میں دیوں سے تیار کیا ہوا گھروندا جس کو دیکھ کر بچے بہت خوش ہوتے ہیں .

دِیوالی کے دیے چاٹ کَر جائیں گے

ستیاناس کر کے چھوڑیں گے

دِیوالا نِکال دینا

بہت زیادہ خرچ کرانا.

دِوالا نِکال دینا

قرض کی ادائیگی کے ناقابل ہوکر دوالے کی درخواست دے دینا

دیوالی برس میں ایک دن

خوشی کا موقع کبھی کبھی ہوتا ہے اس سے فائدہ اٹھانا چاہیئے

راوَلا لانا

تازہ فساد کھڑا کرنا .

راوَلا کَرنا

تازہ فساد کھڑا کرنا .

دِوالا پَٹنا

become bankrupt, become insolvent

دِیولی ہونا

کپاس کے ڈوڈے کا تیّار ہو کر پھٹنا یا کُھلنا ، آدھا کُھلنے کو دوپتیا دیولی اور پورا کُھلنے کو چوبتیا دیولی کہتے ہیں.

دِیوالی کا کاجَل

(مجازاً) سیاہی ، دھند.

دِوالی بَھرنا

دیوالی میں لچھمی کی پوجا کرنا اور مٹھائی چڑھانا.

دِوالی مَنانا

دیوالی کا تہوار منانا ؛ دوالی کے دن جوا کھیلنا.

دِوالی جَگانا

دیوالی کی رات کو نہ سونا بلکہ رات پھر جوا وغیرہ کھیلنا .

دِوالا پِیٹنا

دوالا نکال دینا

دِیوالا پِٹْنا

نقصان ہونا ، ہار جانا.

دِیوالی کے بَتا سے

دیوالی میں ہندو بتا سے بانٹتے ہیں اس شخس کے متعلق کہتے ہیں جس کا کوئی گھر گھاٹ نہ ہو

دِیوالا نِکَلْنا

رک : دیوالیہ.

دِوالا نِکَلنا

قرض کی ادائیگی کے ناقابل ہو کر دوالے کی درخواست دیدینا

دِیوالا نِکاْلنا

بہت زیادہ خرچ کرانا.

دِیوالا نِکَل جانا

رک : دیوالیہ.

دِیوالی کا بُھْرکا

مُز٘ین ، چتا پتا ، نقش و نگار والا.

دِوالی کے دِن کی ہار بَرَس دِن تَک ہار رَکھتی ہے

ہر کام کی ابتدا بگڑنی اچھی نہیں ہوتی اس دن کی ہار سے برسن دن تک ہار رہتی ہے.

دیوالی جیت سال بھر جیت

دیوالی میں جوئے میں جیتنا اچھا مانا جاتا ہے، اس سے سال بھر ہر کام میں کامیابی ہوتی ہے

دِوالی جِیت سال بَھر جِیت

(ہندو) اچھے آغاز کا نیک انجام ، دوالی کے دن کی جیت کا اثر سال بھر تک رہتا ہے .

دِیوالی کی کُلْھیا

مٹی کی کلھیا جسے دیوالی میں رنگین بناتے ہیں ؛ (مجازاً) رنگ برنگا.

دِوالی کی ہار سال بَھر تَک ہار رَکْھتی ہے

بد آغاز کا بد انجام .

دِوالی کی کُلْھیا

مٹی کا آبخوارے کی طرح کا چھوٹا سا ظرف جو دیوالی میں کھلونے کے طور پر رنگین بنایا جاتا ہے ، ہنڈیا .

دِیوالی کی ہار سال بُھر ہار رَکْھتی ہے

بدآغاز کا بد انجام ہوتا ہے ، ہندوؤں کا خیال ہے کہ جو دیوالی پر ہار جائے وہ سال بھر نقصان اٹھاتا رہتا ہے.

جَیسی دَھاڑی دِوالی ، تَیسا بَھڑوا دَسَہْرا

رک: جیسی خندی عید الخ.

جَیسے واری دِوالی ، تَیسا بَھْڑوا دَسَہْرا

رک: جیسی دھاڑی دوالی الخ.

آدھے گاؤں دِوالی آدھے گاؤں پھاگ

كسی كیفیت صفت یا رائے میں اختلاف كے موقع پر بولتے ہیں

آدھے گاؤں دِوالی آدھے گاؤں ہولی

دِن دِیوالی ہو گَئی

بہت خوشیاں ہونے کے موقع پر کہتے ہیں

گھر بھاڑے بھاٹ بھاڑے پونجی کو لگے بیاج، منیم بیٹھا روٹیاں جھاڑے دوالا کاڑھے کائیں لاج

ہر چیز کا کرایہ لیتے ہیں اور رقم پر سود پھر بھی دوالا نکالتے ہیں یعنی ہوتے ہوئے بھی نہ ہونے کا بہانہ کرنا

گھر بھاڑے ہاٹ بھاڑے پونجی کو لگے بیاج، منیم بیٹھا روٹیاں جھاڑے دوالا جھاڑھے کائیں لاج

سَدا دِیوالی سَنْت کے جو گَھر گیہوں ہوئے

نیک آدمی ہمیشہ لوگوں کو کِھلاتا پلاتا ہے اگر ہر وقت خرچ کے لیے اس کے پاس کچھ ہو

بُھولا بھاٹ دِیوالی گائے

بے موقع کام کرنے پر بولتے ہیں

چَمار کو دِیوالی میں بھی بیگار

بدقسمت آدمی کے کے لیے کَہتے ہیں جسے کہیں بھی فائدہ نہ ہو .

دِن دِوالے

روز روشن میں ، سب کے سامنے ، علانیہ ، کھلے طور پر .

ٹھاکُر دیوالَہ

رک : ٹھاکر دوارا.

ہُولی دِیوالی کَرنا

دولت اور ساز و سامان کو بری طرح تباہ و برباد کرنا

بَعْد والا

پیچھے کا، آیندہ نسل کا.

revalue کے لیے اردو الفاظ

revalue

revalue کے اردو معانی

فعل

  • معاشیات: سکّے کی قیمت یا شرح مبادلہ میں تبدیلی کرنا ، عموماً دوسرے معیاری سکّوں یا سونے کی قیمت کے مقابلے میں (ضد: DEVALUE ).

revalue के देवनागरी में उर्दू अर्थ

क्रिया

  • मआशियात: सके की क़ीमत या शरह मुबादला में तबदीली करना , उमूमन दूसरे मयारी सकूं या सोने की क़ीमत के मुक़ाबले में (ज़िद: DEVALUE )

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (revalue)

نام

ای-میل

تبصرہ

revalue

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone