تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"retrospective" کے متعقلہ نتائج
retrospective کے لیے اردو الفاظ
retrospective کے اردو معانی
صفت
- ماضی یا سابقہ حالات سے متعلق ۔.
- کسی فنکار کے سابقہ کارناموں اور تدریجی ترقی کا مظاہرہ کرنے والی (نمائش ، موسیقی وغیرہ ) ۔.
- خصوصاً : ( کوئی قانون) جو ماضی اور مستقبل دونوں پر اطلاق رکھتا ہو ۔.
- عقبی( منظر ) ۔.
اسم
- گزشتہ کار ناموں کی نمائش یا گایکی کا مظاہرہ ۔.
retrospective के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- माज़ी या साबिक़ा हालात से मुताल्लिक़ ।
- किसी फ़नकार के साबिक़ा कारनामों और तदरीजी तरक़्क़ी का मुज़ाहरा करनेवाली (नुमाइश , मूसीक़ी वग़ैरा ) ।
- ख़ुसूसन : ( कोई क़ानून) जो माज़ी और मुस्तक़बिल दोनों पर इतलाक़ रखता हो ।
- उक़बा( मंज़र ) ।
संज्ञा
- गुज़श्ता कारनामों की नुमाइश या गा युकी का मुज़ाहरा ।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (retrospective)
retrospective
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔