تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"report" کے متعقلہ نتائج
report کے لیے اردو الفاظ
report کے اردو معانی
- بَیان دینا
- بَیان کَرنا
- آوازَہ
- اَفْواہ
- خَوَر
report के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बयान देना
- बयान करना
- आवाज़ा
- अफ़्वाह
- ख़वर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
report stage
( برطانیہ میں ) کسی مسودئہ قانون پر دار الامرا یا دارالعوام میں ذیلی کمیٹی کی رپورٹ حاصل ہونے کے بعد غور و خوض ۔.
reported speech
با لواسطہ بیان ( اقتباس یا براہ راست بیان کے بر خلاف ) اسے indirect speech بھی کہتے ہیں( اس پیرایے میں ضمیر اور زمانہ بدل جاتا ہے )۔:
رَپورْتاژ
اِطّلاع یا خبر دینا، مشاہدات اور پیش آمدہ واقعات کو بیان کرنا، ادبی انداز میں کسی جلسے، تقریب یا واقعے یا حادثے کی روئداد مرتب کرنا، ایک نثری صنفِ ادب
سالانَہ رِپورْٹ
برس دن کے تمام احوال اور کار گزاری کی رپورٹ جو پر ایک سرشتہ کا حاکم اعلیٰ افسر کے پاس بھیجتا ہے
department store
وہ بڑا خُوردہ فروش ادارہ جہاں اشیاۓ صرف کے مختلف سلسلے ایک ہی انتظامیہ کے تحت الگ الگ حصّوں میں رکھے جاتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (report)
report
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔