تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رینی بُلْبُل" کے متعقلہ نتائج

رینی

(کندلا کشی) چان٘دی یا سونے کی سلاخ بنانے کا کرچھے کی وضع کا ۹ انچ لمبا اور آدھ انچ چوڑا اور گہرا سان٘چہ ، چان٘دی یا سونے کی سلاخ جو اس ظرف میں بنائی جاتی ہے.

رینی کِھینچْنا

(کندلا کشی) کندلے کی سلاخ کو جندر میں ڈال کر لمبا کرنا ، بڑھا کر تار بنانا.

گَنگا رینی

ایک سخت اور گہرے سرخ رنگ کی لکڑی .

آنکھ سے رینی ٹَپَکْنا

خون کے آنسو رونا، بہت رونا

اردو، انگلش اور ہندی میں رینی بُلْبُل کے معانیدیکھیے

رینی بُلْبُل

renii-bulbulरैणी-बुलबुल

وزن : 2222

Roman

رینی بُلْبُل کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت - اسم، مذکر

  • تمام رات چہچہانے والا بُلبل، بُلبل شب آہن٘گ

Urdu meaning of renii-bulbul

Roman

  • tamaam raat chahchahaane vaala bulbal, bulbal shab aahang

English meaning of renii-bulbul

Persian, Sanskrit - Noun, Masculine

  • nightingale who is twitted all night

रैणी-बुलबुल के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • सारी रात चहचहाने वाला बुलबल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رینی

(کندلا کشی) چان٘دی یا سونے کی سلاخ بنانے کا کرچھے کی وضع کا ۹ انچ لمبا اور آدھ انچ چوڑا اور گہرا سان٘چہ ، چان٘دی یا سونے کی سلاخ جو اس ظرف میں بنائی جاتی ہے.

رینی کِھینچْنا

(کندلا کشی) کندلے کی سلاخ کو جندر میں ڈال کر لمبا کرنا ، بڑھا کر تار بنانا.

گَنگا رینی

ایک سخت اور گہرے سرخ رنگ کی لکڑی .

آنکھ سے رینی ٹَپَکْنا

خون کے آنسو رونا، بہت رونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رینی بُلْبُل)

نام

ای-میل

تبصرہ

رینی بُلْبُل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone