تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ریل پیل کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

ریل پیل

کثرت، بہتات، زیادتی

ریل پیل ہونا

ریل پیل کرنا (رک) کا لازم.

ریل پیل کَرْنا

کثرت سے اِکھٹا کرنا

ریل پیل مَچْنا

کثرت ہونا ، بہتات ہونا.

دِل پَلَٹْنا

طبیعت ہٹ جانا ، برگشتہ ہو جانا ، بیزار ہونا.

رُوپَیا کی ریل پیل

پیسے کی فراوانی ، دولت کی بہتات ، دولت مندی.

رُوپَیَہ کی ریل پیل

پیسے کی فراوانی ، دولت کی بہتات ، دولت مندی.

کاجَل کی ریل پیل لَگانا

آنکھوں میں گہرا گہرا کاجل لگانا

پَیسے کی ریل پیل ہونا

دیکھا مِیر داد تیرا رَمْبَہ، گاجَروں کی ریل پیل، روٹِیوں کا چَمْبا

مہربانی بہت اور لینا دینا کچھ نہیں، زبانی جمع خرچ بہت مگر لینے دینے کو کچھ نہیں، رمبہ گاؤں میں گاجروں کی بہتات ہے، مگر روٹیوں کا کال ہے

ریلا پیلی

دھکّم دھکّا ، بڑھتے ہوئے مجمعے کا دباؤ.

role-playing

ایک طرح کی مشق یا کھیل جس میں شریک ہونے والے خود کو دوسرا کردار فرض کر تے ہیں، نفسیا تی علا ج اور زبان سکھانے میں مستعمل ۔.

آم کھائے پال کا ، خَربُوزہ کھائے دال کا ، پانی پِیے تال کا

آم پال کا اور خربوزہ تازہ ٹوٹا ہوا ڈال کا اچھا ہوتا ہے اور پانی دریا کا خوشگوار ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ریل پیل کَرْنا کے معانیدیکھیے

ریل پیل کَرْنا

rel-pel karnaaरेल-पेल करना

اصل: ہندی

محاورہ

ریل پیل کَرْنا کے اردو معانی

 

  • کثرت سے اِکھٹا کرنا

English meaning of rel-pel karnaa

 

  • supply something in abundance, overstock

रेल-पेल करना के हिंदी अर्थ

 

  • बहुत ज्यादा इकट्ठा करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ریل پیل کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ریل پیل کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone