تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"rejig" کے متعقلہ نتائج
rejig کے لیے اردو الفاظ
rejig کے اردو معانی
فعل
- برط خصوصاً: (کارخانے کو ) ترمیمات یا نئے ساز و سامان کے ذریعے دوسری قسم کی مصنوعات کے لیے موزوں بنانا-.
- برط خصوصاً: نیا بندوبست کرنا ، دوبارہ ترتیب و نظم پیدا کرنا ۔.
rejig के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- बरत ख़ुसूसन: (कारख़ाने को ) तरमीमात या नए साज़-ओ-सामान के ज़रीये दूसरी किस्म की मसनूआत के लिए मौज़ूं बनाना-
- बरत ख़ुसूसन: नया बंद-ओ-बस्त करना , दुबारा तर्तीब-ओ-नज़म पैदा करना ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
rejig
برط خصوصاً: (کارخانے کو ) ترمیمات یا نئے ساز و سامان کے ذریعے دوسری قسم کی مصنوعات کے لیے موزوں بنانا-.
روزگار اور دُشْمَن بار بار نَہِیں مِلْتے
موقع کو غنیمت جاننا چاہیے، روزگار ملے تو حاصل کر لینا چاہیے، دشمن مِلے تو بدلہ لینا چاہیے
ریزْگاری
دھات کے سکّے جو روپے سے قیمت میں کم ہوں، جیسے: اٹھنی، چونی، پچاس، پچیس اور دس پیسے والا سکہ یا پیسہ وغیرہ، چلّر، چُھٹّا، کُھلّا، خوردہ
راجا آگے راج، پِیچھے چَلْنی نہ چھاج
بیوہ عورت کہتی ہے کہ شوہر کی زندگی میں عیش نصیب تھا اس کے مرنے کے بعد کچھ بھی نہ رہا
راجا آگے راج، پِیچھے نہ چَھلْنی نہ چھاج
بیوہ عورت کہتی ہے کہ شوہر کی زندگی میں عیش نصیب تھا اس کے مرنے کے بعد کچھ بھی نہ رہا
راجا آگے راج، پِیچھے چَھلْنی نہ چھاج
بیوہ عورت کہتی ہے کہ شوہر کی زندگی میں عیش نصیب تھا اس کے مرنے کے بعد کچھ بھی نہ رہا
روزگار حَمّام کی لُنگی ہے
نوکری ایک کی نہیں ہوتی ، کبھی کوئی اس جگہ پر ہوتا ہے کبھی کوئی یعنی اس کا کوئی اعتبار نہیں (نہانے کے وقت حمّامی لُنگی دیتا ہے اور پِھر لے لیتا ہے).
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (rejig)
rejig
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔