تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رِہْنِ اِنْتِفاعی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رِہْنِ اِنْتِفاعی کے معانیدیکھیے
رِہْنِ اِنْتِفاعی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایسا رہن جس میں راہن قرض لیتا ہے اور اسی کے عوض میں اپنی زمین مرتہن کے پاس رکھ دیتا ہے جب تک اس کا قرض ادا نہیں ہوتا تب تک مرتہن رہن پر قابض رہتا ہے ، اور اس سے فائدہ اُٹھاتا ہے. جب راہن مرتہن کو جائداد مرہونہ پر قبضہ دیدے اور اوسکو مجاز کر دے کہ وہ تا ادائی زر رہن قابض اور اوس جائداد سے متمتع ہوتا رہے... تو ایسا معاملہ ’’رہنِ انتفاعی‘‘ کہلائیگا.
English meaning of rehn-e-intifaa'ii
Noun, Masculine
- profitable mortgage
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رِہْنِ اِنْتِفاعی)
رِہْنِ اِنْتِفاعی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔