تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"regression" کے متعقلہ نتائج
regression کے لیے اردو الفاظ
regression کے اردو معانی
اسم
- رجعت ، خصوصاً کسی سابقہ حالت کی طرف۔.
- اعادہ، مرض کا عودکرنا ۔.
- نفسیات: عمل تنویم کے ذریعے یا ذہنی مرض کی وجہ سے نشوونما کی کسی سابقہ دور کی طرف رجعت۔.
- شماریات: ایک متغیر (مثلاً پیداوار ) کی اوسط قدر اور دوسرے متغیروں (مثلاً وقت اور لاگت) کی جوابی اقدار کے مابین ربط کا درجہ یا مقدار۔.
regression के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- रजत , ख़ुसूसन किसी साबिक़ा हालत की तरफ़।
- इआदा, मर्ज़ का ऊद करना ।
- नफ़सियात: अमल तनवीम के ज़रीये या ज़हनी मर्ज़ की वजह से नशव-ओ-नुमा की किसी साबिक़ा दौर की तरफ़ रजत।
- शुमारियात: एक मुतग़य्यर (मसलन पैदावार ) की औसत क़दर और दूसरे मुतग़य्यरों (मसलन वक़्त और लागत) की जवाबी इक़दार के माबैन रब्त का दर्जा या मिक़दार।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (regression)
regression
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔