تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ریگِ رَواں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ریگِ رَواں کے معانیدیکھیے
ریگِ رَواں کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- وہ چمکدار ریت جس میں جب ہوا چلتی ہے تو پانی کی طرح لہریں اُٹھتی ہوئی معلوم ہوتی ہیں، اُڑنے والی ریت، سراب
شعر
یہ دل کی بے قراری خاک ہو کر بھی نہ جائے گی
سناتی ہے لب ساحل سے یہ ریگ رواں مجھ کو
English meaning of reg-e-ravaa.n
रेग-ए-रवाँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- हमेशा गतिमान रहने वाला रेत, वो चमकदार रेत जिसमें जब हवा चलती है तो पानी की तरह लहरें उठती हुई मालूम होती हैं, उड़ने वाली रेत, सराब, भ्रम
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ریگِ رَواں)
ریگِ رَواں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔