تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"recognize" کے متعقلہ نتائج

recognize

کسی کو شناخت کرنا ، دیکھے ہوئے شخص یا شے کو پہچاننا۔.

recognizant

(عموماًبعدہ‘ of ) کسی (حسن سلوک وغیرہ کا) اعتراف کرنے والا۔.

recognizance

مچلکہ جو عدالت کے سامنے بھرا جائے جس میں کوئی شخص بعض شرائط پوری کرنے کا اقرار کرے مثلاً یہ کہ طلب کرنے پر حاضر ہوگا۔.

recognize کے لیے اردو الفاظ

recognize

ˈrek.əɡ.naɪz

recognize کے اردو معانی

فعل

  • کسی کو شناخت کرنا ، دیکھے ہوئے شخص یا شے کو پہچاننا۔.
  • کسی کی فطرت، طینت وغیرہ کو پہچاننا، تاڑ لینا۔.
  • (بعدہ، that ) اعتراف کرنا،مان لینا، جان لینا۔.
  • تسلیم کرنا کسی کے فن،مطالبے وغیرہ کو۔.
  • (کسی خوبی پر) اظہار پسندیدگی کرنا؛ انعام دینا۔.
  • (بعدہ، for, as ) (کسی کی حیثیت کو) تسلیم کرنا۔.
  • مباحثے میں صدر نشین کا کسی کو تقریر کی اجازت دینا۔.

recognize के देवनागरी में उर्दू अर्थ

क्रिया

  • किसी को शनाख़्त करना , देखे हुए शख़्स या शैय को पहचानना।
  • किसी की फ़ित्रत, तैनत वग़ैरा को पहचानना, ताड़ लेना।
  • (बादा, that ) एतराफ़ करना,मान लेना, जान लेना।
  • तस्लीम करना किसी के फ़न,मुतालिबे वग़ैरा को।
  • (किसी ख़ूबी पर) इज़हार पसंदीदगी करना; इनाम देना।
  • (बादा, for, as ) (किसी की हैसियत को) तस्लीम करना।
  • मुबाहिसे में सदर नशीन का किसी को तक़रीर की इजाज़त देना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

recognize

کسی کو شناخت کرنا ، دیکھے ہوئے شخص یا شے کو پہچاننا۔.

recognizant

(عموماًبعدہ‘ of ) کسی (حسن سلوک وغیرہ کا) اعتراف کرنے والا۔.

recognizance

مچلکہ جو عدالت کے سامنے بھرا جائے جس میں کوئی شخص بعض شرائط پوری کرنے کا اقرار کرے مثلاً یہ کہ طلب کرنے پر حاضر ہوگا۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (recognize)

نام

ای-میل

تبصرہ

recognize

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone