تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ریڈی" کے متعقلہ نتائج

ریڈی

آمادہ ، تیّار ، مکمل ، تیّار شدہ : (مجازً) خبردار کرنے کے لیے ایک کلمہ کہ آمادہ رہو.

ریڈی ایشَن

(طبیعیات) اشعاع حرارت

ریڈی ایٹَر

موٹر کار وغیرہ کے انجن کو ٹھنڈا رکھنے والا حِصّہ یا آلہ جس میں پانی گردش کرتا رہتا ہے.

ریڈی میڈ

تیار شدہ، بنا بنایا

ریڈی میڈ کَپڑے

ریڈِیائِی لَہَر

بے تار برقی موجِ تمّوج جو ایک ٹرانسمیٹر سے پیدا کی جائیں.

ریڈیو اِسْٹیشَن

نشر گاہ جہاں سے ریڈیائی پروگرام نشر کیے جاتے ہیں

ریڈِیو گِرافی

ریڈیو یا لاسلکی پیغام رسانی کے ذریعہ آواز تصویر اور تحریروں کا رکارڈ یا کاغذ پر منتقل ہونا.

ریڈْیو

ایک لاسلکی آلہ جو کسی نشر گاہ سے نشر ہونے والی آواز کی لہروں کو فضا سے موصول کرتا اور دوبارہ اُجاگر کر کے سُناتا ہے اورپیغام رسائی کے کام بھی آتا ہے، ریڈیو سیٹ، ریڈیو رسیور

ریڈِیو سیٹ

رک : ریڈیو.

ریڈِیو گِرام

ایسا ریڈیو سیٹ جس میں گراموفون بھی لگا ہو.

رِیْڈیَم

ایک تابکار دھات (جسے مادام کیوری نے اس صدی کے اوائل میں دریافت کیا تھا) اس کا ذرّہ سالہا سال تک گرمی اور روشنی خارج کرتا اور مسلسل سیسے میں تبدیل ہوتا رہتا ہے (سرطان کے علاج میں مستعمل).

ریڈِیو آرٹِسْٹ

ریڈیائی پروگراموں میں کام کرنے والا فن کار.

ریڈِیکَل

شِدّت پسند ، انتہا پسند.

ریڈِیو آپْریٹَر

لاسلکی پیغام پھیجنے والا ، ریڈیو سے کام لینے والا ، ریڈیو مشین کو چلانے والا.

ریڈِیائِی ڈَرامے

ریڈیو سے نشر ہونے والے ڈرامے.

ریڈِیائِی مَواصِلات

لاسلکی یا فضائی ذریعۂ پیغام رسانی.

ریڈِیائِی

ریڈیو سے متعلق یا منسوب، لاسلکی نظام مواصلات، فضائی لہروں کے ذریعہ پیغام رسانی

میک ریڈی کَرنا

(طباعت) طباعت کی مشین کے پُرزوں (ڈیمپر ، رولر وغیرہ) کو طباعت شروع کرنے سے پہلے درست کرنا .

میک ریڈی

(طباعت) طباعت سے پہلے مشین کے بعض پُرزوں (ڈیمپر ، رولر وغیرہ) کی درستی ، صفائی وغیرہ کا کام اور دیگر متعلقہ انتظامات ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ریڈی کے معانیدیکھیے

ریڈی

readyरेडी

اصل: انگریزی

ریڈی کے اردو معانی

صفت

  • آمادہ ، تیّار ، مکمل ، تیّار شدہ : (مجازً) خبردار کرنے کے لیے ایک کلمہ کہ آمادہ رہو.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ریڈی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ریڈی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone