تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رضیہ" کے متعقلہ نتائج

رضیہ

قابل تعریف، قابل تعریف کام، راضی کی گئی، خوش کی گئی

رَضِیْع

دودھ پیتا (بچّہ)، (طِفل) شِیر خوار

رَضِیعَہ

رَضِیَ االله عَنْہا

رَضِیَ اللہ عَنْہا

(فقرۂ عربی اُردو میں مستقبل). اللہ تعالیٰ اُن سے راضی ہوا یا ہو (عموماً صحابۂ کرام اور بُزرگانِ دین کے ناموں کے ساتھ مرد کے لیے ” عنہٗ “ اور عورت کے لیے ” عنہا “ مُستعمل).

رَضِیَ اللہ عَنہ

(فقرۂ عربی اُردو میں مستقبل). اللہ تعالیٰ اُن سے راضی ہوا یا ہو (عموماً صحابۂ کرام اور بُزرگانِ دین کے ناموں کے ساتھ مرد کے لیے ” عنہٗ “ اور عورت کے لیے ” عنہا “ مُستعمل).

رَضِیَ االله عَنْہ

رَضِیَ االله عَنْہُما

اردو، انگلش اور ہندی میں رضیہ کے معانیدیکھیے

رضیہ

raziyaरज़िया

اصل: عربی

وزن : 112

اشتقاق: رضِی

رضیہ کے اردو معانی

فعل متعلق، مؤنث

  • قابل تعریف، قابل تعریف کام، راضی کی گئی، خوش کی گئی
  • رضیہ سلطنت عہد کی پہلی خاتون حکمراں تھی اور سلطان التمش کی بیٹی تھی

شعر

English meaning of raziya

Adverb, Feminine

  • Raziya was the first women ruler of Sultanet period of India and was daughter of King Iltutmish
  • appreciative, the work of appreciation, pleased, agreed

रज़िया के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण, स्त्रीलिंग

  • रज़िया सलतनत काल की पहली महीला शासक थी और सुल्तान इल्तुत्मिश कि बेटी थी
  • स्राहनीय, सराहनीय काम, राज़ी की गयी, प्रसन्न की गयी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رضیہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

رضیہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone