تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَضَاعی" کے متعقلہ نتائج

کَمَنْد

ایک پھندے والی لمبی اور مضبوط رسی، جسے کسی کو گرفتار کرنے یا پکڑنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے

کَمَنْدِ زُلْف

بالوں کا حلقہ، بالوں کے پیچ و خم

کَمَنْد بائِی

(طب) ایک قسم کا تشنّج جو گردن اور ہن٘سلی کے عضلات میں پیدا ہو کر ان کو طول میں اگلی جانب یا پچھلی جانب یا دونوں جانب کھین٘چتا یا این٘ٹھتا ہے

کَمَنْد بَٹْنا

رسی بٹنا، رسی بنانا

کَمَنْد اَنْداز

کمند پھینکنے والا، پھان٘سنے والا

کَمَنْد پھین٘کْنا

کوٹھے کے اوپر چڑھنے کے واسطے رسّی کے حلقے پھینکنا

کَمَنْد کَرْنا

کمند ڈالنا، کمند پھینکنا

کَمَنْد ٹُوٹْنا

پھندا ٹوٹنا، آسرا ختم ہو جانا

کَمَنْد مَارْنا

رک : کمند پھینکنا .

کَمند ڈالنا

کمند پھینکنا، رسّی کی سیڑھی وغیرہ پھینکنا

خَم کَمَنْد

کمند کا حلقہ، پھندا

گیسُو کَمَنْد

وہ معشوق جس کے بال دل عاشق کے لیے کمند کا کام کریں

مُشْکِیْں کَمَنْد

وہ جس کے سیاہ بال کمند کی مانند ہوں

سِتاروں پَہ کَمَنْد ڈالْنا

ترقی کی بلند ترین چوٹیوں کو چھو لینا، غیر معمولی کارنامے انجام دینا، مُشکل سے مُشکل کام پر قابو پا لینا

نُور کی کَمَند پھینْکنا

(مراد) روشنی بکھیرنا، نور پھینکنا، روشنی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں رَضَاعی کے معانیدیکھیے

رَضَاعی

razaa'iiरज़ा'ई

نیز - رِضَاعی

اصل: عربی

موضوعات: نسوانی یا عورت

اشتقاق: رَضَعَ

رَضَاعی کے اردو معانی

صفت

  • وہ دو افراد (مرد یا عورت) جنہوں نے ایک عورت کا دودھ پیا ہو (سگے بہن بھائیوں کے علاوہ)، دودھ شریک (بہن/ بھائی)
  • دودھ پلانے والی عورت، (غیر مادر) کا رشتہ دار (مثلًا اس کا شوہر)

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

رَجَائی

لحاف، جاڑوں میں اوڑھنے والا موٹا اور روئی دار اوڑھنا

رَضائی

لحاف، لبادہ، سوڑ، گدڑیرنگین ابرے اور استر کے بیچ میں روئی بھرا اور گوٹ لگا اوڑھنے کا ایک کپڑا، رُوئی بھری دُلائی

English meaning of razaa'ii

Adjective

  • sucking, foster (used in composition)

रज़ा'ई के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो किसी दूसरी स्त्री के दूध पीने में शरीक हो, जैसे-'रज़ाई भाई' या 'रज़ाई बहन', वह दो लोग (पुरुष/महीला) जिन्होंने एक ही औरत का दूध पिया हो (सगे भाई/बहन के अतिरिक्त)
  • दूध पिलाने वाली औरत

رَضَاعی کے مترادفات

رَضَاعی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَضَاعی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَضَاعی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone