تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَضا" کے متعقلہ نتائج

عَلّامَہ

بہت بڑا عالم اور فاضل، یکتائے زمانہ عالم، بہت جاننے والا، بڑا عالم، بہت دانا

عَلّامَۂ وَقْت

اپنے زمانے کا بہت بڑا عالم اور فاضل، یکتائے زمانہ عالم، ہمسروں میں سے منتخب عالم

عَلّامَۂ دَہْر

اپنے زمانے کا بہت بڑا عالم اور فاضل، یکتائے زمانہ عالم، ہمسروں میں سے منتخب عالم

عَلّامَۂ زَماں

اپنے زمانے کا بہت بڑا عالم اور فاضل، یکتائے زمانہ عالم، ہمسروں میں سے منتخب عالم

عَلّامَۂ عَصْر

اپنے زمانے کا بہت بڑا عالم اور فاضل، یکتائے زمانہ عالم، ہمسروں میں سے منتخب عالم

عَلّامَۂ روزْگار

اپنے زمانے کا بہت بڑا عالم اور فاضل، یکتائے زمانہ عالم، ہمسروں میں سے منتخب عالم

علامہ اقبالؔ

اُسْتاد و عَلّامَہ

عَلاّمی

بڑا عالم، بہت جاننے والا، علامہ (بطور طنز مستعمل)

ہیڈ مُعَلِّمَہ

رک : ہیڈ مسٹریس ؛ صدر مدرسہ ، ناظمہ ۔

لَلاما

ایک جانور جو اونٹ سے کسی قدر مشابہ ہوتا ہے مگر اس کے کوہان نہیں ہوتا اور قد میں اونٹ سے چھوٹا ہوتا ہے، شترگوسفند

لالْما

سُرخی، لالی، شفق

مُتَعَلِّمہ

تعلیم حاصل کرنے والی، طالبہ

مُتَعَلِّمی

متعلم ہونے کی حالت، طالب علمی

مُعَلِّمَہ

تعلیم دینے والی عورت، پڑھانے والی یا تربیت دینے والی عورت، استانی

مُعَلِّمی

بچوں کے پڑھانے کا پیشہ، معلم ہونا، تعلیم دینے کا کام، پڑھانے کا پیشہ، مدرسی، استادی

llama

چھوٹے قد کا اونٹ سا جانور

لَل مُوئی

لال مُنھ والی ؛ مراد : انگریز عورت (بطور حقارت) معاف کیجیے گا .

لا عِلْمی

جہالت، بے خبری، ناواقفیت، علم نہ ہونا، آشنائی نہ ہونا، معلوم نہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں رَضا کے معانیدیکھیے

رَضا

razaaरज़ा

نیز - رِضا

اصل: عربی

وزن : 12

مادہ: رَضی

اشتقاق: رضِی

رَضا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • خوشی، رغبت
  • (دل کی) خوشنودی، مرضی

    مثال - کچھ انسان ایسے بھی ہوتے ہیں جن سے خود خدا ان کی رضا پوچھتا ہے

  • مصلحت، مشیت (خدا تعالیٰ کے لیے مختص)
  • وہ عمل جس سے وہ خوشنود یا رضا مند ہو، غیر کی پسندیدگی کا کام (بیشتر خداے تعالیٰ کے لیے مستعمل)
  • خدائے تعالیٰ جس حال میں رکھے اس پر راضی اور خوش رہنے کا جذبہ، مشیت باری کے سامنے بخوشی سر جھکا دینے کی صورت میں (اکثر تسلیم کے ساتھ)
  • اجازت، رضامندی
  • چھٹی، رخصت (جو استحقاق کی بنا پر لی جائے)
  • علیحدگی یا برطرفی کا نوٹس
  • (شیعہ) امام موسیٰ رضا

صفت

  • (مجازاً) خوش، راضی، خوشنود

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

رَجا

امید، تمنا، آرزو

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of razaa

Noun, Feminine

  • the state of being pleased, content, pleasure, good pleasure
  • desire, will, wish

    Example - Kuchh insan aise bhi hote hain jinse khud khuda unki raza puchhta hai

  • consent, assent
  • permission, leave, furlough
  • approval
  • acquiescence, consent, assent
  • (Shia) Imam Ali Moosa Raza

Adjective

  • (Metaphorically) pleasure

रज़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ख़ुशी, किसी काम या बात की ओर होने वाली प्रवृत्ति या रुचि
  • (दिल की) प्रसन्नता, इच्छा

    उदाहरण - कुछ इंसान ऐसे भी होते हैं जिनसे ख़ुद ख़ुदा उनकी रज़ा पूछता है

  • अपने बनाव या बिगाड़ का ध्यान रखते हुए कोई काम करना, ईश्वरेच्छा (ख़ुदा-ए-ताला के लिए आरक्षित)
  • वह कार्य जिससे वह अर्थात ईश्वर प्रसन्न या सहमत हो, अन्य की पसंदीदगी अर्थात रुचि का काम (अधिकतर ख़ुदा-ए-ताला के लिए प्रयुक्त)
  • ख़ुदा-ए-ताला जिस हाल में रक्खे उस पर राज़ी और ख़ुश रहने की भावना, परमेश्वर की इच्छा के सामने खु़शी से सर झुका देने की स्थिति में (अधिकतर स्वीकार्यता के साथ)
  • इजाज़त, अंगीकार
  • छुट्टी, अवकाश (जो वैध अधिकार के आधार पर ली जाए)
  • अलगाव या पदच्युति का नोटिस
  • (शिआ) इमाम मूसा रज़ा

विशेषण

  • (लाक्षणिक) ख़ुश, सहमत, आनंद

رَضا سے متعلق محاورے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَضا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَضا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone