تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَواں کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

اُلْجَھن

اضطراب، بے چینی، تشویش، خلش، گھبراہٹ

اُلَجْھنا

دھاگے وغیرہ کے تاروں کا ایک دوسرے میں لپٹ جانا، گرہ در گرہ ہونا، الجھٹی پڑنا ، گتھیپڑنا، سلجھنا کی ضد

اُلْجَھن کا مِزاج

زرا سی بات میں پریشان یا مشتعل ہو جانے والی طبیعت.

اُلَجْھنا سُلَجْھنا

لڑنا جھگڑنا ، بحث و تکرار کرنا.

اُلَجْھنَا آسان سُلَجْھنَا مُشْکِل

مصیبت میں انسان آسانی سے پھنس جاتا ہے مگر نکلنا مشکل ہوتا ہے

نَفسِیاتی اُلجَھن

دماغی الجھاؤ، ذہنی پریشانی

اردو، انگلش اور ہندی میں رَواں کَرْنا کے معانیدیکھیے

رَواں کَرْنا

ravaa.n karnaaरवाँ करना

محاورہ

مادہ: رَواں

  • Roman
  • Urdu

رَواں کَرْنا کے اردو معانی

  • چلانا، پھیرنا
  • جاری کرنا
  • بھیجنا، رخصت کرنا
  • مشق کرنا، صاف کرنا
  • تیز کرنا، باڑ رکھنا
  • ازبرکرنا، یاد کرنا

Urdu meaning of ravaa.n karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • chalaanaa, phernaa
  • jaarii karnaa
  • bhejnaa, ruKhast karnaa
  • mashq karnaa, saaf karnaa
  • tez karnaa, baa.D rakhnaa
  • azbar karnaa, yaad karnaa

English meaning of ravaa.n karnaa

  • cause to flow
  • inspire
  • make (a machine) run smoothly, get going, set right, activate
  • whet

रवाँ करना के हिंदी अर्थ

  • चलाना, फेरना
  • जारी करना
  • भेजना, छुट्टी करना
  • अभ्यास करना, साफ़ करना
  • तेज़ करना, बाड़ रखना
  • कंठस्त करना, याद करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُلْجَھن

اضطراب، بے چینی، تشویش، خلش، گھبراہٹ

اُلَجْھنا

دھاگے وغیرہ کے تاروں کا ایک دوسرے میں لپٹ جانا، گرہ در گرہ ہونا، الجھٹی پڑنا ، گتھیپڑنا، سلجھنا کی ضد

اُلْجَھن کا مِزاج

زرا سی بات میں پریشان یا مشتعل ہو جانے والی طبیعت.

اُلَجْھنا سُلَجْھنا

لڑنا جھگڑنا ، بحث و تکرار کرنا.

اُلَجْھنَا آسان سُلَجْھنَا مُشْکِل

مصیبت میں انسان آسانی سے پھنس جاتا ہے مگر نکلنا مشکل ہوتا ہے

نَفسِیاتی اُلجَھن

دماغی الجھاؤ، ذہنی پریشانی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَواں کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَواں کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone