تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَواں دَواں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَواں دَواں کے معانیدیکھیے
رَواں دَواں کے اردو معانی
صفت
- منہمک، مشغول و مصروف، کوشاں
- منتشر، پریشاں، سرگرداں
فعل متعلق
- دوڑ کر، بھاگ بھاگ، تیز تیز
- لشتم پشتم ، جوں توں، جیسے تیسے
- بَرْجَسْتہ، سَلِیس، سیدھے سادے
شعر
بس تشنگی کی آنکھ سے دیکھا کرو انہیں
دریا رواں دواں ہیں چمکتے سراب کے
ابھی سے تجھ کو بہت ناگوار ہیں ہمدم
وہ حادثات جو اب تک رواں دواں گزرے
کوئی ہجرتی غم دہر میں ہو رواں دواں کسی لہر میں
کوئی رہ رہا تھا جہاں وہاں وہ رہا نہ ہو کہیں یوں نہ ہو
English meaning of ravaa.n-davaa.n
Adjective
- brisk, moving, flowing at great speed, Scattered, upset, vagabond
- moving, flowing at great speed
Adverb
- running, simple, down to earth, easy, somehow
रवाँ-दवाँ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- ज़ोर से बहता हुआ, तेज़ी से जाता हुआ, बिखरा हुआ, परेशान, व्याकुल, आवारा, व्यस्त, प्रयत्नशील
क्रिया-विशेषण
- दौड़ कर, भाग भाग, तेज़-तेज़, सीधा-सादा, मुनासिब, सरल, जूं तूं, जैसे-तैसे
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَواں دَواں)
رَواں دَواں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔