تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَوا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَوا کے معانیدیکھیے
رَوا کے اردو معانی
سنسکرت - اسم، مذکر
- بارود کا دانہ سونے چان٘دی یا دھاتوں کا ذرّی یا ذرّات.
- گھی یا مِصری وغیرہ کا دانہ.
- گیہوں کے مغز کا دردرا آٹا ، سُوجی.
- وہ چھرّا جو پازیب وغیرہ میں آواز کے لیے دیتے ہیں.
- کئی چیز جو کُوٹنے یا پیسنے کے بعد دردری ہوگئی ہو ، کوئی دردری شے.
- کنکر جو طعام میں نکلے ، چھوٹا سا ٹکڑا ، ذرّہ .
- ، مٹی یا ریت وغیرہ کا ذرّہ ذرّات
فارسی - صفت
- پورا ، تکمیل یافتہ (کام حاجت وغیرہ) ، مکمل.
- جاری ، رواں .
- جس بات میں کوئی مذہبی اخلاقی یا قانونی حرج نہ ہو ، جائز ، مباح.
- دُرُست ، بجا ، مُناسب.
اسم، مذکر، لاحقہ
- بطور لاحقہ تراکیب میں مستعمل ، بمعنی جاری کرنے والا یا چلانے والا ، جیسے ، فرماں روا.
- پُورا کرنے والا
شعر
سمندر ہو تو اس میں ڈوب جانا بھی روا ہے
مگر دریاؤں کو تو پار کرنا چاہیئے تھا
کمسن ہو تم حسین ہو تم دل ربا ہو تم
تم کو ستم روا ہے مگر اس قدر نہیں
کون ہے جو نہیں ہے حاجت مند
کس کی حاجت روا کرے کوئی
English meaning of ravaa
Sanskrit - Noun, Masculine
- coarse ground wheat, grains, semolina
- bit, small piece
- particles of sand, dust
- gold and silver filing
Persian - Adjective
- right, admissible, lawful, current
- right, proper, lawful, permissible, allowable, approved
- upheld
- worthy, suitable
Noun, Masculine, Suffix
- issuing, driving
रवा के हिंदी अर्थ
संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग
- किसी चीज के वे कोणाकार या लंबोतरे टुकड़े जो नमी निकल जाने पर प्रायः आपसे आप बन जाते हैं। केलास। (क्रिस्टल) पद-रवा भर = बहुत थोड़ा। जरा-सा।
- कण; दाना; छोटा टुकड़ा
- किसी चीज़ का बहुत छोटा टुकड़ा। कण। दाना। रेजा। जैसे-चाँदी का रवा, मिस्री का रवा।
- सूजी
- बारूद का दाना।
फ़ारसी - विशेषण
- प्रचलित, उचित
- उचित, वाजिब, विहित, हलाल, (प्रत्य.) पूरा करनेवाला, जैसे--'हाजतरवा’ इच्छा पूरी करनेवाला।
संज्ञा, पुल्लिंग, प्रत्यय
- जो चल रहा हो। जारी। प्रचलित।
- बहता हुआ। प्रवाहित।
رَوا کے مترادفات
رَوا کے قافیہ الفاظ
رَوا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَوا)
رَوا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔