تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَوضَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَوضَہ کے معانیدیکھیے
رَوضَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- باغ، باغیچہ، سبزہ زار
- مزار جس پر گُن٘بد بنا ہو، مقبرہ
- رہنے کی جگہ جو خصوصاً باغ یا سبزہ زار سے گِھرا ہوا ہو، مسکن
- حضرت بی بی کے روضے کی شبیہہ جو لکڑی کے بنے ہوئے بکس میں عورتیں لیے پھرتی ہیں
شعر
ہے آرزو یہی کہ مدینے کو جا سکوں
اور دیکھنا نصیب ہو روضہ رسول کا
دیکھو آقا کی گلی اور وہ روضہ دیکھو
اپنی نظروں کو سکوں بخش دو کعبہ دیکھو
تمنا ہے یہ آنکھوں کی ترا دیدار آ دیکھیں
کبھی روضہ ترا یا احمد مختار آ دیکھیں
English meaning of rauza
Noun, Masculine
- tomb of a pious man, mausoleum, shrine
- garden, meadow
रौज़ा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मक़बरा, दरगाह पर बना भवन, समाधि स्थल, उद्यान, आराम वाटिका, बाग़, बाग़ीचा, सब्ज़:ज़ार, शाद्वल, हरा-भरा मैदान, रहने का अस्थन, निवास स्थान
رَوضَہ کے مترادفات
رَوضَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَوضَہ)
رَوضَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔