تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَوشْنی لینا" کے متعقلہ نتائج

تَجْرِید

تنہائی، عیحدگی، بے تعلقی، آزادی

تَجْرِیدی

ذہنی و خیالی، اشارات پر مبنی

تَجْرِیدی عَمَل

کسی چیز کو مجرد بنانے یا ثابت کرنے کا کام.

تَجْرِیدی آرْٹ

جدید فن مصوری جس میں واضع خطوط و نقوش کی جگہ مبہم خطوط و نقوش ہوں

تَجْرِیدی مُصَوِّری

مصوری کی ایک قسم، جدید مصوری

اَہْلِ تَجْرِید

(تصوف) وہ لوگ جو خواہش نفسانی سے مجرد اور لذات نفسانی سے علیحٰدہ ہوں.

اردو، انگلش اور ہندی میں رَوشْنی لینا کے معانیدیکھیے

رَوشْنی لینا

raushnii lenaaरौशनी लेना

محاورہ

مادہ: رَوشْنی

Roman

رَوشْنی لینا کے اردو معانی

  • سیکھنا، رہنمائی پانا
  • اُجالا حاصل کرنا

Urdu meaning of raushnii lenaa

Roman

  • siikhnaa, rahnumaa.ii paana
  • ujaalaa haasil karnaa

English meaning of raushnii lenaa

  • acquire light
  • learn, get guidance

रौशनी लेना के हिंदी अर्थ

  • उजाला प्राप्त करना
  • सीखना, मार्गदर्शन पाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَجْرِید

تنہائی، عیحدگی، بے تعلقی، آزادی

تَجْرِیدی

ذہنی و خیالی، اشارات پر مبنی

تَجْرِیدی عَمَل

کسی چیز کو مجرد بنانے یا ثابت کرنے کا کام.

تَجْرِیدی آرْٹ

جدید فن مصوری جس میں واضع خطوط و نقوش کی جگہ مبہم خطوط و نقوش ہوں

تَجْرِیدی مُصَوِّری

مصوری کی ایک قسم، جدید مصوری

اَہْلِ تَجْرِید

(تصوف) وہ لوگ جو خواہش نفسانی سے مجرد اور لذات نفسانی سے علیحٰدہ ہوں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَوشْنی لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَوشْنی لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone