تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَوشَن" کے متعقلہ نتائج

مُنصِف

انصاف کرنے والا انسان، عادل

مُنَصَّف

نصفانصف کرنے والا ؛ (علم تشریح) ایک جھلی جو پھیپھڑوں وغیرہ کے درمیان ہوتی ہے نیز وہ پردہ جو سینہ کے درمیان واقع ہے اور اُس کو دائیں بائیں نصفانصف تقسیم کرتا ہے ، غشائے وسطی (Mediastinum)

مُنصِفی

انصاف، انصاف کے ساتھ فیصلہ، فیصلہ، تصفیہ

مُنصِف مِزاج

جس کی طبیعت میں انصاف ہو، عدل سے کام لینے والا

مُنصِفی ہونا

منصفی کرنا (رک) کا لازم ، عدل ہونا ۔

مُنصِف مِزاجی

منصف مزاج ہونا، عدل سے کام لینا، انصاف پسندی

مُنصِفی شَرط ہے

انصاف کرنا چاہئے، اگر انصاف سے دیکھا جائے

مُنصِفِ مُنصِفاں

منصفوں کا منصف ؛ (قانون) محکمہء دیوانی کا بڑا عہدہ دار ، صدر منصف ، بڑا جج ۔

مُنصِفی مِلنا

منصفی کا عہدہ حاصل ہونا، منصف مقرر ہونا

مُنصِفی اُٹھنا

عدل باقی نہ رہنا ، ناانصافی ہونا ۔

مُنصِفی اُٹھ جانا

عدل باقی نہ رہنا ، ناانصافی ہونا ۔

مُنْصِفانَہ

جو انصاف پر مبنی ہو اور اس میں مطلق جانب داری نہ کی جائے، انصافاً، از روئے انصاف، عادلانہ، ٹھیک ٹھیک

مُنْصِفِ دَوراں

سارے زمانے کا منصف، بہت بڑا منصف

مُنَصَّف مُقَدَّم

(علم تشریح) حجاب منصف صدر کا اگلا حصہ جس کے سامنے عظم القص ہوتی ہے ، سینے کی وہ ہڈی جو وسط میں واقع ہے (Anterior Mediastinum)

مُنَصَّف مُؤَخَّر

(علم تشریح) حجاب منصف صدر کا پچھلا حصہ جس کے پچھلی طرف مہروں کا ستون ہوتا ہے (Posterior Mediastinum)

مُنَصَّف مُتَوَسِّط

(طب) منصف صدر کا درمیانی حصہ جہاں دل رہتا ہے (Middle Mediastinum)

مُنْصِفی کرْنا

عدل سے کام لینا، ٹھیک فیصلہ کرنا، انصاف کرنا، تصفیہ کرنا

مُنْصِفی کا اِمتِحان

جج کے عہدہ کا امتحان

اردو، انگلش اور ہندی میں رَوشَن کے معانیدیکھیے

رَوشَن

raushanरौशन

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

رَوشَن کے اردو معانی

صفت

  • جلتا ہوا، چمکتا ہوا، اجالا کرتا ہوا، تاباں، درخشاں (بجھا کے بر خلاف چراغ وغیرہ)
  • اجالے سے بھرا، منوَر، پر نور، جہاں دھوپ یا چراغ وغیرہ کا عکس ہو (تاریک کی ضد)
  • (مجازاً) بارونق
  • برکت، فیض یا علم و عرفاں سے معمور
  • ظاہر، آشکارا، عیاں
  • جلی یا کشادہ تحریر، عبارت جسے پڑھنے میں آسانی ہو اور آنکھوں کو بھلی لگے
  • واضح کھلا کھلا، صاف صاف
  • نمایاں
  • (تنویم) ایسا معمول جو پوری طرح اثر قبول کرے
  • کبوتر کی ایک قسم
  • چمکدار، شفاف، چمکیلا، مصفیٰ، جس میں سے اجالا پھوٹ نکلے
  • دہکتا ہوا
  • بینائی یا نور دیدہ سے بہرہ یاب
  • روشنی کا مخفف، مثلاً روشن دان، روشن چوکی، روشن گر وغیرہ (تراکیب میں مستعمل)

وضاحتی ویڈیو

شعر

Urdu meaning of raushan

  • Roman
  • Urdu

  • jaltaa hu.a, chamaktaa hu.a, ujaalaa kartaa hu.a, taabaan, daraKhshaa.n (bujhaa ke bar Khilaaf chiraaG vaGaira
  • ujaale se bhara, munavvar, par nuur, jahaa.n dhuup ya chiraaG vaGaira ka aks ho (taariik kii zid
  • (majaazan) baaraunak
  • barkat, faiz ya ilam-o-irfaa.n se maamuur
  • zaahir, aashkaara, ayaa.n
  • jalii ya kushaada tahriir, ibaarat jise pa.Dhne me.n aasaanii ho aur aa.nkho.n ko bhalii lage
  • vaazih khulaa khulaa, saaf saaf
  • numaayaa.n
  • (tanviim) a.isaa maamuul jo puurii tarah asar qabuul kare
  • kabuutar kii ek qism
  • chamakdaar, shaffaaf, chamkiilaa, musaffaa, jis me.n se ujaalaa phuuT nikle
  • dahaktaa hu.a
  • biinaa.ii ya nuur diidaa se bahraayaab
  • roshnii ka muKhaffaf, masalan roshandaan, roshan chaukii, roshan gir vaGaira (taraakiib me.n mustaamal

English meaning of raushan

रौशन के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • उजाला, उज्ज्वल, प्रकाश, प्रकाशमान, प्रकाशयुक्त, प्रकाशित, प्रकाशपूर्ण, दृष्टि, प्रदीप्त, चमकदार, चमकीला, नुमायां, दहकता हुआ, दमकता हुआ, पुरनूर, ज्वलंत, ज्योतिर्मय, स्पष्ट, धवल, मशहूर, प्रसिद्ध, प्रख्यात
  • उजाले से भरा, जगमग, नूर भरा, जहाँ धूप या चिराग़ इत्यादि की छवि हो (तारीक का विलोम)
  • (लाक्षणिक) शोभा वाला
  • बढ़ोतरी, फ़ायदा या ज्ञान और प्रबोधन से भरा हुआ
  • बाह्य रूप से, प्रकट, प्रत्यक्ष
  • मोटे अक्षरों में लिखा हुआ या विस्तारित रूप से लिखा हुआ लेख, लेख जिसे पढ़ने में आसानी हो और आँखों को भला लगे
  • स्पष्ट खुला-खुला, साफ़-साफ़
  • स्पष्ट नज़र आने वाला
  • (सम्मोहन) ऐसी नियमितता जो पूरी तरह प्रभाव स्वीकार करे
  • कबूतर की एक प्रजाति
  • चमकीला, पारदर्शी, चमक वाला, साफ़-शफ़्फ़ाफ़ होना, जिसमें से उजाला फूट निकले
  • दहकता हुआ
  • नेत्र-ज्योति या आँख की रौशनी से समृद्ध
  • रौशनी का संक्षिप्त, उदाहरणतः रौशनदान, रौशन चौकी, क़लई करने वाला इत्यादि (समास में प्रयुक्त)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنصِف

انصاف کرنے والا انسان، عادل

مُنَصَّف

نصفانصف کرنے والا ؛ (علم تشریح) ایک جھلی جو پھیپھڑوں وغیرہ کے درمیان ہوتی ہے نیز وہ پردہ جو سینہ کے درمیان واقع ہے اور اُس کو دائیں بائیں نصفانصف تقسیم کرتا ہے ، غشائے وسطی (Mediastinum)

مُنصِفی

انصاف، انصاف کے ساتھ فیصلہ، فیصلہ، تصفیہ

مُنصِف مِزاج

جس کی طبیعت میں انصاف ہو، عدل سے کام لینے والا

مُنصِفی ہونا

منصفی کرنا (رک) کا لازم ، عدل ہونا ۔

مُنصِف مِزاجی

منصف مزاج ہونا، عدل سے کام لینا، انصاف پسندی

مُنصِفی شَرط ہے

انصاف کرنا چاہئے، اگر انصاف سے دیکھا جائے

مُنصِفِ مُنصِفاں

منصفوں کا منصف ؛ (قانون) محکمہء دیوانی کا بڑا عہدہ دار ، صدر منصف ، بڑا جج ۔

مُنصِفی مِلنا

منصفی کا عہدہ حاصل ہونا، منصف مقرر ہونا

مُنصِفی اُٹھنا

عدل باقی نہ رہنا ، ناانصافی ہونا ۔

مُنصِفی اُٹھ جانا

عدل باقی نہ رہنا ، ناانصافی ہونا ۔

مُنْصِفانَہ

جو انصاف پر مبنی ہو اور اس میں مطلق جانب داری نہ کی جائے، انصافاً، از روئے انصاف، عادلانہ، ٹھیک ٹھیک

مُنْصِفِ دَوراں

سارے زمانے کا منصف، بہت بڑا منصف

مُنَصَّف مُقَدَّم

(علم تشریح) حجاب منصف صدر کا اگلا حصہ جس کے سامنے عظم القص ہوتی ہے ، سینے کی وہ ہڈی جو وسط میں واقع ہے (Anterior Mediastinum)

مُنَصَّف مُؤَخَّر

(علم تشریح) حجاب منصف صدر کا پچھلا حصہ جس کے پچھلی طرف مہروں کا ستون ہوتا ہے (Posterior Mediastinum)

مُنَصَّف مُتَوَسِّط

(طب) منصف صدر کا درمیانی حصہ جہاں دل رہتا ہے (Middle Mediastinum)

مُنْصِفی کرْنا

عدل سے کام لینا، ٹھیک فیصلہ کرنا، انصاف کرنا، تصفیہ کرنا

مُنْصِفی کا اِمتِحان

جج کے عہدہ کا امتحان

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَوشَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَوشَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone