تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَونَق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَونَق کے معانیدیکھیے
رَونَق کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- زیبائش، زِینت، آرائش
- حُسن، خُوہی، چمک دمک
- (عموماً چہرے یا مقام وغیرہ کی) تازگی، طراوت، شادابی
- (چہرے کی) سُرخی یا قدرتی رنگ
- چہل پہل، لُطف، کیفیت
- رواج، ترقی، عروج
- شان و شوکت، دُھوم دھام، ٹِیپ ٹاپ
- (کنایۃً) پسنددیدگی، قبولِ عام، توصیف
- تلوار وغیرہ کی آب
وضاحتی ویڈیو
شعر
شکریہ تیرا ترے آنے سے رونق تو بڑھی
ورنہ یہ محفل جذبات ادھوری رہتی
سو اپنے شہر کے رونق کی خیر مانگنا تم
میں اپنے گاؤں سے اک شام لے کے آ رہا ہوں
ایک لڑکا شہر کی رونق میں سب کچھ بھول جائے
ایک بڑھیا روز چوکھٹ پر دیا روشن کرے
English meaning of raunaq
Noun, Feminine
- liveliness, glow, look of happiness or satisfaction
- crowd and jollity, bustle
- freshness, beauty, elegance, adornment
रौनक़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- चमक-दमक और उसके कारण होनेवाली शोभा। जैसे-यह सुनते ही उनके चेहरे पर रौनक आ गई।
- चहल पहल, चमक, सौंदर्य, सजावट, भीड़ भाड़
- सुन्दर वर्ण और आकृति या रूप।
- चमक-दमक व उसके कारण होने वाली शोभा
- शोभा, छटा, सुहानापन, दीप्ति, प्रकाश, चमक-दमक, तड़क-भड़क, प्रसन्नता और हर्ष की। लहर।
- प्रसन्न लोगों की चहल-पहल या जमघट; बहार
- सुंदर वर्ण एवं आकृति।
رَونَق کے مترادفات
رَونَق سے متعلق محاورے
رَونَق سے متعلق کہاوتیں
رَونَق کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَونَق)
رَونَق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔