تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَونَق فَزا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَونَق فَزا کے معانیدیکھیے
وزن : 2212
دیکھیے: رَونَق اَفْزا
رَونَق فَزا کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت، واحد
- زیب و زینت بڑھانے والا، رونق افزا، رونق بڑھانے والا، جلوہ فرما
شعر
رونق فزا لحد پہ جو وہ مہ جبیں ہوا
گنبد ہماری قبر کا چرخ بریں ہوا
رونق فزا جو وصل کی شب میں ہوا وہ ماہ
پر نور آتے ہی مرا کاشانہ کر دیا
English meaning of raunaq-fazaa
Persian, Arabic - Adjective, Singular
- to grace or honour (by one's arrival or presence)
रौनक़-फ़ज़ा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण, एकवचन
- शोभा बढ़ाने वाला, गरिमा बढ़ाने वाला, सुशोभित
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَونَق فَزا)
رَونَق فَزا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔