تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَوغَن" کے متعقلہ نتائج

حَرَکات

فتح اول ودوم، فارسی والے بسکون دوم استعمال کرتے ہیں، لکھنؤ میں مذکر، دہلی میں مونث، ہلنا، چلنا، جنبش

حَرَکاتِ شنِیْعَہ

بُری حرکتیں، بُرے کام

حَرَکاتِ ثَلاثَہ

تین حرکتیں (زبر، زیر، پیش) اعراب، اعرابی علامات

حَرَکاتِ قِیمَت

از سر نو قیمت کا تعین ، قیمت کا اتار چڑھاؤ.

حَرْکات و سکْنات

اُٹھنا بیٹھنا، نقل و حرکت، طور و طریق، عادات و اطوار، اعمال و افعال

حَرَکاتِ دُودِیَّہ

کیڑے کی حرکات ، (طب) کیچوے جیسی حرکات ، امعائی حرکات.

حَرَکاتِ نَفْسانِیَّہ

نفسانی حرکات جن میں روح کو حرکت ہوتی ہے جیسے: رنج و غم، خوف، غصّہ

حَرَکاتِ مَذْبُوحی

حرکت مذبوحی (رک) کی جمع.

حَرْکاتی

حرکت (رک) سے منسوب ، حرکت والا ، متحرّک ؛ زیر ، زبر اور پیش سے متعلق.

شِیرِیں حَرْکات

وہ جس کی ادائیں دل پسند ہوں، دلربا اداؤں والا

مَقْصَدی حَرَکات

(نفسیات) کارآمد حرکات، بامقصد سرگرمیاں

رَجْعی حَرْکَات

(نفسیات) انسان کے عادات و خصائل میں مُطابقتِ بُعدی .

فَلَکی حَرَکات

اجرام فلکی کے حرکات .

خَفِیف حَرْکات

وہ حرکات یا اعراب جن کو کھین٘چ کر ادا نہ کیا جائے .

رَشِیقُ الْحَرَکات

خوش قدم

مَجنُونانَہ حَرکات

مجنونانہ انداز ؛ دیوانے پن کی باتیں ۔

عِلْمُ الْحَرْکات

اجسام کی حرکات اور ان پراثر انداز قوتوں کے درمیان رابطوں کا علم (انگ : KINGTIGS) .

طَبْعی بِالْحَرکات

(لسانیات) طبعی زبان (رک) کی ایک قسم جس میں انسان کا آنکھ اور ہاتھ وغیرہ سے اشارہ کرنا شامل ہے .

خَفِیف الْحَرْکات

اوچھی حرکتیں کرنےوالا، چھچھورا، کم ظرف

رَکِیکُ الحَرْکات

مُتَوالِیُ الحَرَکات

وہ (لفظ) جس کے تین حروف متحرک ہوں

عِلْمِ حُرُوفات و حَرکات

رک : صرف و نحو .

اردو، انگلش اور ہندی میں رَوغَن کے معانیدیکھیے

رَوغَن

rauGanरौग़न

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: رنگ

رَوغَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خوردنی تیل، چکنا سیال جو بعض بیجوں، سبزیوں یا مغزیات کو پیس کر نکالا گیا ہو، جیسے روغن بادام، روغن کاہو وغیرہ

    مثال - بعض کھانے آپ کو بہت مرغوب تھے سرکہ، شہد، حلوا، روغن زیتون، کدّو خصوصیت کے ساتھ پسند کرتے تھے

  • پالش یا لک جو لکڑی کی سطح کو شفاف بنانے کے لئے پھیرا جائے، وارنش
  • (چہرے وغیرہ کی) ہلکی ہلکی چمک اور نرماہٹ، آب و تاب، رونق، شادابی، نکھار (رنگ کے ساتھ مستعمل)
  • وہ تیل جو قلمی تصویروں میں رنگ کے ساتھ استعمال کیا جاتا ہے
  • گھی، چربی، چکنائی
  • مکھن، مسکہ
  • کھانے کا تیل
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of rauGan

Noun, Masculine

  • oil, butter, grease, varnish, polish, oily or fatty gravy of a stew, paint, colour, varnish, polish, sleekness, glossiness

    Example - Baaz khane apko bahut marghub the sirka, shahad, halwa, raughan-e-zaitoon, kaddoo khususiyat ke sath pasand karte the

रौग़न के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खाने वाला तेल, चिकना तरल जो कुछ बीजों, सब्ज़ियों या मग़्ज़ियात को पीस कर निकाला गया हो, जैसे रौग़न-ए-बादाम, रौग़न-ए-काहू वग़ैरा

    उदाहरण - बाज़ खाने आपको बहुत मर्ग़ूब थे सिर्का, शहद, हलवा, रौग़न-ए-ज़ैतून, कद्दू ख़ुसूसियत के साथ पसंद करते थे

    विशेष - मग़्ज़ियात= मग़्ज़ का बहुवचन, मग़्ज़ या गूदे वाली चीज़ें, अर्थात: पिस्ता, बादाम, चार मग़्ज़ आदि या मेवा

  • पालिश या लुक जो लकड़ी की सतह को पारदर्शक बनाने के लिए फेरा जाए, वार्निश
  • (चेहरे इत्यादि की) हल्की-हल्की चमक और नरमाहट, धूमधाम, रौनक़, हराभरापन, निखार (रंग के साथ प्रयुक्त)
  • वह तेल जो क़लमी तस्वीरों में रंग के साथ प्रयोग किया जाता है
  • घी, चर्बी, चिकनाई
  • मक्खन, मस्का
  • खाने का तेल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَوغَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَوغَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone