تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ratite" کے متعقلہ نتائج
ratite کے لیے اردو الفاظ
ratite کے اردو معانی
صفت
- (پرندوں کے لیے) چپٹی سینے کی ہڈی والا ، ناقابل پرواز (CARINATE کی ضد).
اسم
- اڑنے کے ناقابل پرندہ جیسے شتر مرغ ، آسٹریلوی ایمو اور کیسوری -.
ratite के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- (परिन्दों के लिए) चपटी सीने की हड्डी वाला , नाक़ाबिल परवाज़ (CARINATE की ज़िद)
संज्ञा
- उड़ने के नाक़ाबिल परिंदा जैसे शुत्र मुर्ग़ , ऑस्ट्रेलवी अम्मू और कीसोरी -
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
رائے طوطا
بڑی قسم کا ایک طوطا جو عام طوطوں کی نسبت زیادہ خوبصورت ہوتا ہے اس کے جسم کا رنگ سبز، دونوں بازوؤں پر سرخ پان اور گلے میں سرخ کنٹھا چونچ نہایت سرخ اور پڑھنے میں بھی عام طوطوں سے زیادہ تیز ہوتا ہے
رَتّی بَھر ناتا، نَہ گاڑی بَھر آشْنائی
دور دراز کی قرابت کو بھی نہایت قریب کی دوستی پر ترجیح دی جاتی ہے
رَتّی بَھر دَھن ساتھ نَہ جاوے، جَب تُو مَر کر جِیو گَنواوے
مرتے وقت ذرا سی دولت بھی ساتھ نہیں جاتی اس لیے دولت پر بھروسہ اور مان نہیں کرنا چاہیے
رَتّی دان نہ دھی کو دیا، دیکھو ری سمدھن کا ہیا
جب جہیز تھوڑا ہو تو کہتی ہیں کہ بیٹی کو کوئی جہیز نہیں دیا ہے کیا ہی حوصلہ ہے
رَتّی سے ریزے تَک
چھوٹی سے چھوٹی اور ادنیٰ سے ادنیٰ بات بھی ، ایک ایک بات یا چیز ، تفصیل کے ساتھ ، تمام ، کُل .
رَتّی بَھر کی تِین چَپاتی، کھانے والے سات سَنْگھاتی
انتظام تھوڑا اور مہمان بہت، مہمان بہت اور کھانا تھوڑا
باوَن تولے پاؤ رَتِّی
(علم ِ کیمیا) دو چاول باون تو لے تانبے کو سونا بنادیتی ہے (ادبیات) بالکل ٹھیک ، کچھ شبہ نہیں ، نہایت کار آمد .
گاڑی بَھر آشْنائی کام کی نَہِیں مَگر رَتّی بَھر ناتا کام آتا ہے
ذرا سی قرابت بہت سی دوستی پر غالب ہوتی ہے ، وقت پڑنے پر رشتہ دار ہی کام آتے ہیں ، بُرے وقت پر اپنے ہی ساتھ دیتے ہیں.
سُونڈ دَتّی
ہاتھی کی سُون٘ڈ پر سجاوٹ کے لیے ڈالا جانے والا کپڑا جس میں روپہلی سُنہری تار سے دانتوں کے نِشان جیسے بیل بُوٹے بنے ہوتے ہیں.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ratite)
ratite
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔