تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَسُولُ الثَّقلَین" کے متعقلہ نتائج

اِبْلِیس

شیاطین کے سردار کا نام، جو قوم جن سے تھا اور تسبیح و تہلیل کی بنا پر صف ملائکہ میں شامل تھا، جب ملائکہ کو حکم ملا کہ حضرت آدم کو سجدہ کرو تو اس نے سرتابی کی اور ہمیشہ کے لیے مردور بارگاہ الہی ٹھہرا، سب سے پہلا نافرمان فرد جس نے حضرت آدم کو ورغلا کر جنت سے نکوایا

اِبْلِیس پَرَسْت

انیسویں صدی کی داستانوں میں باطل پرستوں کا ایک فرضی گروہ جو حاق پرستوں سے لڑتا رہا .

اِبْلِیس کا پیشاب

(خواص) شیطان کا جنا ، خبیث ، خناس ، کمینہ ، پاجی

اِبْلِیسی

ابلیس سے منسوب، شیطانی ذہنیت والا

اِبْلِیسانَہ

ابلیس (رک) سے منسوب : شیطانی ، خباثت یا شیطنت کا .

اِبْلِیس کا مُوت

(خواص) شیطان کا جنا ، خبیث ، خناس ، کمینہ ، پاجی

نَسلِ اِبلِیس

شیطان کی نسل ، ابلیس کی اولاد ؛ (مجازاً) بہت سرکش ، بہت مکار ۔

تَلْبِیسِ اِبْلِیس

اردو، انگلش اور ہندی میں رَسُولُ الثَّقلَین کے معانیدیکھیے

رَسُولُ الثَّقلَین

rasuul-us-saqlainरसूल-उस-सक़लैन

اصل: عربی

وزن : 2221

موضوعات: اسلامیات

رَسُولُ الثَّقلَین کے اردو معانی

اسم، مذکر، مرکب لفظ

  • انسان اور جن دونوں کا ہادی، پیغمبر، مراد: حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم

English meaning of rasuul-us-saqlain

Noun, Masculine, Compound Word

रसूल-उस-सक़लैन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, संयुक्त शब्द

  • मनुष्य और जिन दोनों का पथप्रदर्शक, पैग़ंबर, अर्थात: पैग़म्बर मोहम्मद

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَسُولُ الثَّقلَین)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَسُولُ الثَّقلَین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone