تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رسول شاہی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رسول شاہی کے معانیدیکھیے
رسول شاہی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- آزاد منش فقراء کے ایک فرقے کا نام، جس کے بانی رسول شاہ نامی ایک دروش کامل تھے، اور آخری پیرخواجہ نجیب الدین عرف شاہ فدا حسین تھے جنھوں نے ۱۸۵۹ء میں بمقام الور وفات پائی، ان کا مزار اور تکیہ چنبیلی باغ (دہلی) میں ہے، جو رسول شاہیوں کی گدی کے نام سے مشہور ہے، اس فرقے کے لوگ چار ابرو کا صفایا کرتے، ایک غرقی یعنی لنگوٹ باندھنے اور شراب کو حلال سمجھتے ہیں، یہ لوگ اکثر عالم اور فاضل ہوتے ہیں
English meaning of rasuul-shaahii
Noun, Masculine
- name of a sect of fakirs
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رسول شاہی)
رسول شاہی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔