تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَسْتاخیز" کے متعقلہ نتائج

رَسْتاخیز

قبروں سے مردوں کے اٹھنے اور میدان حساب میں لائے جانے کا عمل، قیامت، حشر، محشر روزِ حساب

ہَنگامِ رَسْتاخیز

قیامت کا دن

اردو، انگلش اور ہندی میں رَسْتاخیز کے معانیدیکھیے

رَسْتاخیز

rastaaKHezरस्ताख़ेज़

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

رَسْتاخیز کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • قبروں سے مردوں کے اٹھنے اور میدان حساب میں لائے جانے کا عمل، قیامت، حشر، محشر روزِ حساب
  • انقلاب، شورش، ہنگامہ
  • اضطراب، بے چینی
  • فساد، بلوہ
  • نشونما، نموپذیری، اگنے یا بڑھنے کا عمل

Urdu meaning of rastaaKHez

  • Roman
  • Urdu

  • qabro.n se mardo.n ke uThne aur maidaan hisaab me.n laa.e jaane ka amal, qiyaamat, hashr, mahshar roz hisaab
  • inqilaab, shorish, hangaamaa
  • izatiraab, bechainii
  • fasaad, bulvaa
  • nasho numaa, nimmo paziirii, ugne ya ba.Dhne ka amal

English meaning of rastaaKHez

Noun, Feminine

रस्ताख़ेज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

رَسْتاخیز کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رَسْتاخیز

قبروں سے مردوں کے اٹھنے اور میدان حساب میں لائے جانے کا عمل، قیامت، حشر، محشر روزِ حساب

ہَنگامِ رَسْتاخیز

قیامت کا دن

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَسْتاخیز)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَسْتاخیز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone