تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَسْتَہ جانا" کے متعقلہ نتائج

رَسْتَہ جانا

رستہ کا کسی خاص مقام تک پہن٘چنا.

رَسْتَہ بَھٹَک جانا

گُمراہ ہونا ، صراطِ مُستقیم کو چھوڑ کر غلط راستے پر پڑجانا ، راہ بُھولنا.

رَسْتَہ بَڑھ جانا

راستے کا فاصلہ بڑھ جانا ، رستہ طُول طویل ہونا.

رَسْتَہ پَر آ جانا

ٹھیک ہونا ، بُرائی چھوڑ کے بھلائی پر مائل ہونا ، نیک بن جانا ، بُرے کام ترک کرنا.

رَسْتَہ کاٹ کے جانا

چلتے چلتے بیچ میں راستہ بدل دینا ، (کسی بات سے بچنے کے لیے) کترا کو دُوسرے راستے پر چلنا.

رَسْتَہ کاٹ کَر جانا

چلتے چلتے بیچ میں راستہ بدل دینا ، (کسی بات سے بچنے کے لیے) کترا کو دُوسرے راستے پر چلنا.

رَسْتَہ بَنْد ہو جانا

رستہ بند کر دینا (رک) کا لازم ، راستے میں رُکاوٹ ہونا ، گُزرنے کے لیے راستہ نہ ہونا ؛ (مجازاً) مقصد برآری کی کوئی صُورت نہ ہونا.

رَسْتَہ پَہاڑ ہو جانا

راستہ نہ کٹنا ، راستہ دُوبھر ہو جانا.

رَسْتَہ کاٹ کے نِکَل جانا

رک : رستہ کاٹ کر جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں رَسْتَہ جانا کے معانیدیکھیے

رَسْتَہ جانا

rasta jaanaaरस्ता जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

رَسْتَہ جانا کے اردو معانی

  • رستہ کا کسی خاص مقام تک پہن٘چنا.

Urdu meaning of rasta jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • rastaa ka kisii Khaas muqaam tak pahunchnaa

रस्ता जाना के हिंदी अर्थ

  • किसी ख़ास जगह तक पहुँचना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رَسْتَہ جانا

رستہ کا کسی خاص مقام تک پہن٘چنا.

رَسْتَہ بَھٹَک جانا

گُمراہ ہونا ، صراطِ مُستقیم کو چھوڑ کر غلط راستے پر پڑجانا ، راہ بُھولنا.

رَسْتَہ بَڑھ جانا

راستے کا فاصلہ بڑھ جانا ، رستہ طُول طویل ہونا.

رَسْتَہ پَر آ جانا

ٹھیک ہونا ، بُرائی چھوڑ کے بھلائی پر مائل ہونا ، نیک بن جانا ، بُرے کام ترک کرنا.

رَسْتَہ کاٹ کے جانا

چلتے چلتے بیچ میں راستہ بدل دینا ، (کسی بات سے بچنے کے لیے) کترا کو دُوسرے راستے پر چلنا.

رَسْتَہ کاٹ کَر جانا

چلتے چلتے بیچ میں راستہ بدل دینا ، (کسی بات سے بچنے کے لیے) کترا کو دُوسرے راستے پر چلنا.

رَسْتَہ بَنْد ہو جانا

رستہ بند کر دینا (رک) کا لازم ، راستے میں رُکاوٹ ہونا ، گُزرنے کے لیے راستہ نہ ہونا ؛ (مجازاً) مقصد برآری کی کوئی صُورت نہ ہونا.

رَسْتَہ پَہاڑ ہو جانا

راستہ نہ کٹنا ، راستہ دُوبھر ہو جانا.

رَسْتَہ کاٹ کے نِکَل جانا

رک : رستہ کاٹ کر جانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَسْتَہ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَسْتَہ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone