تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَشْک سے دیکْھنا" کے متعقلہ نتائج

اَبَد

دوام، ہمیشگی

اَبَدِیَّہ

ہمیشہ برقرار رہنے والا ، دائمی، جاودانی

اَبَدُ الدَّہْر

ہستی کی انتہا یا آخری حد، قیامت

اَبَدی

غیر فانی لا انتہا، نہ ختم ہونے والا

اَبَد قَرار

ہمیشہ برقرار رہنے والا، کبھی فنا نہ ہونے والا

اَبَدا اَبَد

ہمیشہ ہمیشہ، قیامت تک

اَبَدِیَّت

بقائے دوام، ہمیشگی

اَبَد مُدَّت

آبد قرار

اَبَدِیُّ الظُّہُور

جو ہمیشہ ظاہر رہے اور کبھی غائب یا غروب نہ ہو (عموماً ستارہ) .

اَبَدُالْآباد

ہمیشہ ہمیشہ، ہمیشہ کے لئے

اَبَدُ الْاَبَد

ابد الآباد جو زیادہ مستعمل ہے، وہ زمانہ جس کی انتہا مستقبل میں نہ ہو، غیر متناہی زمانہ، دوام، ہمیشگی، ہمیشہ ہمیش

اَبَدًا مُؤبَّدًا

رک: ’’ ابداً ‘‘ جس کی یہ تاکید ہے .

اَبَدی نِیند سونا

مرنا، مرجانا، موت کے آغوش میں چلا جانا

عُمْرِ اَبَد

دوامی زندگی، حیات دائمی، ہمیشہ کی زندگانی

روزِ اَبَد

ہمیشگی کا دن ، یومِ آخرت

مَرگ اَبَد

تا اَبَد

ابد تک، ہمیشہ

شامِ اَبَد

وہ شام جس كی كبھی صبح نہ ہو (كنایۃً) انتہائے زماں

اَزَل سے اَبَد تَک

اردو، انگلش اور ہندی میں رَشْک سے دیکْھنا کے معانیدیکھیے

رَشْک سے دیکْھنا

rashk se dekhnaaरश्क से देखना

محاورہ

رَشْک سے دیکْھنا کے اردو معانی

  • رشک کرنا، حسد کرنا، جلنا

English meaning of rashk se dekhnaa

  • to jealous

रश्क से देखना के हिंदी अर्थ

  • ईर्ष्या करना, डाह करना, जलना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَشْک سے دیکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَشْک سے دیکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone