تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَشْکِ رِضْواں" کے متعقلہ نتائج

کاسِد

بے قدر، کھوٹا، ناقص، وہ جس کا رواج نہ ہو، جس میں میل ہو، غیر خالص، ٹھس

کاسِد بازاری

عدم مقبولیت ؛ ناقدری.

قاصِد

قصد کرنےو الا، ارادہ کرنے والا

کاسِدَہ

کاسد (رک) کی تانیث.

قاصِدی

پیغام لے جانا، نامہ بری، پیامبری

قاصِد ہونا

ارادہ کرنا

مالِ کاسِد

وہ مال جس کی بازار میں مانگ نہ ہو اور کم قیمت پر بیچا جائے .

بازار کاسِد ہونا

رونق یا مقبولیت جاتی رہنا، نقصان ہونا، زور شور گھٹ جانا، بازار ٹھنڈا ہونا

بازار کاسِد رَہْنا

رونق یا مقبولیت جاتی رہنا، نقصان ہونا، زور شور گھٹ جانا

سِکَّۂ کاسِد

کھوٹا سکَّہ ، جعلی سکّہ .

نائِب قاصِد

قاصد کا مددگار، قاصد سے چھوٹا عہدہ دار، سرکاری ڈاک لے جانے والے ہرکارے کا معاون

اردو، انگلش اور ہندی میں رَشْکِ رِضْواں کے معانیدیکھیے

رَشْکِ رِضْواں

rashk-e-rizvaa.nरश्क-ए-रिज़वाँ

رَشْکِ رِضْواں کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • جنت کے داروغہ کو شرمندہ کرنے والا، جس پر جنت کا داروغہ پر بھی رشک اور حسد کرے، یعنی بہت ہی نقش و نگار اور بیل بوٹوں سے مزین عمارت یا گھر

English meaning of rashk-e-rizvaa.n

Persian, Arabic - Adjective

  • on which even the caretaker of heaven had envy i.e a building or a house decorated with a lot of paintings and floral pattern

रश्क-ए-रिज़वाँ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • स्वर्ग के अध्यक्ष को लज्जित करने वाला मकान, अर्थात् बहुत ही सुसज्जित और श्रृंगारित भवन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَشْکِ رِضْواں)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَشْکِ رِضْواں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone