تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَشْکِ مَسِیح" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَشْکِ مَسِیح کے معانیدیکھیے
وزن : 22121
موضوعات: کنایۃً
رَشْکِ مَسِیح کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- وہ جس پر حضرت عیسیٰ رشک کریں
- (کنایتہً) حاذق، ماہر معالج
شعر
زندے مرتے ہیں مردے جیتے ہیں
جب وہ رشک مسیح گاتا ہے
گالیاں دے کر بجائے قم کے اے رشک مسیح
آپ نے مردے جلائے ہیں نئی تدبیر سے
شاید آ جائے کبھی دیکھنے وہ رشک مسیح
میں کسی اور سے اس واسطے اچھا نہ ہوا
English meaning of rashk-e-masiih
Persian, Arabic - Adjective
- (Metaphorically) doctor
- Jesus Christ's envy
रश्क-ए-मसीह के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- (प्रतीकात्मक) चिकित्सक, चिकित्सा विशेषज्ञ
- वो जिसपर पैग़म्बर ईसा को जलन हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَشْکِ مَسِیح)
رَشْکِ مَسِیح
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔